16/08/2022
اُس کے چہرے کی تمازت سے پگھلتے تھے حروف
جیسے کُہسار پہ کِرنوں کے قبیلے اُترے
جیسے گُھل جائے خیالوں میں حنا کا موسم
جیسے خوشبو کی طرح رنگ نشیلے اُترے...🍁
💯 % original product today price Rs 90
Yasmeen mehndi