Dil Chasp Studio

Dil Chasp Studio Asslam o alaikum Friends
this page created for clothes shopping. we are saleing fiza collection clo

18/08/2025
14/09/2023

یہ ویڈیو سب لوگ اپنے بچوں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور اپنے اپنے گریبانوں میں بھی جھانکیں کہ کہیں ہمیں اپنی اصلاح کی ضرورت تو نہیں!

‏میرا لاکھوں کا تکیہ بکتا______اگر آنسوؤں کی قیمت ہوتی!!🥲
07/10/2021

‏میرا لاکھوں کا تکیہ بکتا______
اگر آنسوؤں کی قیمت ہوتی!!
🥲

‏‎﷽!"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"ترجمہ: اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا   ...
26/09/2021

‏‎﷽!
"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"
ترجمہ: اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا


‏فقط نگاہ سے ہوتا ہے ________ فیصلہ دل کا     نہ ہو نگاہ میں شوخی ___________ تو دلبری کیا ہے       ( اقبال)
22/08/2021

‏فقط نگاہ سے ہوتا ہے ________ فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی ___________ تو دلبری کیا ہے

( اقبال)

‏کسی نیکی کو معمولی نہ سمجھیں شاہد وہی آپ کی مغفرت کا وسیلہ بن جائے۔۔!❤️ملتے ہیں شام کوخدا حافظاللہ پہ امان
19/08/2021

‏کسی نیکی کو معمولی نہ سمجھیں شاہد وہی آپ کی مغفرت کا وسیلہ بن جائے۔۔!
❤️
ملتے ہیں شام کو
خدا حافظ
اللہ پہ امان

‏وہ جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیاگھر کا گھر سپرد خدا کر دیانوش کر لیا جس نے شہادت کا جاماس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
19/08/2021

‏وہ جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
گھر کا گھر سپرد خدا کر دیا

نوش کر لیا جس نے شہادت کا جام
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

‏پاکستانیوں کو 14 اگست مبارک ہو ☺️✨♥️اور باجا بجانے والو کو انکی باجی کی شادی مبارک ☺️🤗🤝
14/08/2021

‏پاکستانیوں کو 14 اگست مبارک ہو ☺️✨♥️
اور باجا بجانے والو کو انکی باجی کی شادی مبارک ☺️🤗🤝

‏دلاسہ دیتے ہوئے لوگ ، کیا سمجھ پاتےہم اک شخص نہیں ، کائنات ہارے تھے☹️☹️☹️☹️
10/08/2021

‏دلاسہ دیتے ہوئے لوگ ، کیا سمجھ پاتے

ہم اک شخص نہیں ، کائنات ہارے تھے

☹️☹️☹️☹️

‏سوچا تھا کٹ ہی جائے گی تنہا تمام عمر لیکن تمام عمر !!!!!!!!!! خدارا کوئی تو ہو
09/08/2021

‏سوچا تھا کٹ ہی جائے گی تنہا تمام عمر
لیکن تمام عمر !!!!!!!!!! خدارا کوئی تو ہو

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Chasp Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil Chasp Studio:

Share