Nazar Bloch dodh bottle

Nazar Bloch dodh  bottle Nazar Bloch Milk bottle shop is a famous shop in Muzaffar Garh city. Muzaffargarh ki mashoor sogaat
(346)

02/03/2024

ٹیپو ٹرکاں والے (مرحرم) کے بیٹے امیر بالاج گڈز ٹرانسپوٹ والے کے قتل سے ایک بات سامنے آئی آستین کے سانپوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اس کی اندھا یقین ہوتا ہے اور جب سمجھ لگتی ہے تو دیر ہو چکی ہوتی ہے نقصان کے ازالہ کرنے کا بھی موقع نہیں ملتا۰
امیر بالاج کے 14 سالہ دوست احسن شاہ نے کچھ پیسوں کے عوض اپنے دوست کو قربان کروا کے اپنے لیے جہنم تو خرید لی اور لوگوں کے گہرے گہرے تعلقات کو ہلا کے رکھ گیا۰
ضروری نہیں آپ دُشمندار ہوں ڈیرے والے ہوں تب ہی آپ کے دشمن بنتے ہیں۰ یقین کرے آپ کا پہنا ہوا اچھا سوٹ اچھی جوتی اور خود کی سواری بھی کچھ لوگوں کو کانٹے کی طرح چُبتے ہیں ۰ زمانہِ حاضر میں جتنے آپ اکیلے ہیں محفوظ ہیں۰
جس نے آپکو گِرانا ہوتا ہے وہ دھکا نہیں دیتا بلکہ سہارا دیتا ہے اپنی جڑیں مظبوط کرتا ہے اور پھر آپکو وہاں دھکا دیتا ہے جہاں سے آپ اٹھ بھی نا سکیں ۰
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے خالص اور ملاوٹ میں پہچان کرنے کی توفیق دے آمین

ALHAMDULILAH
03/06/2023

ALHAMDULILAH

Nazar Bloch dodh  bottle nothern by pass Head Muhammad wala Road Multan
03/06/2023

Nazar Bloch dodh bottle nothern by pass Head Muhammad wala Road Multan

01/06/2023
NAZAR BALOCH DOODH BOTTLE NOTHERN BY PASS HEAD MUHAMMAD WALA ROAD MULTAN
31/05/2023

NAZAR BALOCH DOODH BOTTLE NOTHERN BY PASS HEAD MUHAMMAD WALA ROAD MULTAN

30/05/2023

🥀☕😋❤️🥰🌷. . . .




30/05/2023

مستنصر حسین تارڑ




Address

Multan Road Muzaffar Garh, Sher Shah Multan
Muzaffargarh
066

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar Bloch dodh bottle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazar Bloch dodh bottle:

Shortcuts

Share