javed8427khan

javed8427khan Mobail shop

04/09/2026
09/03/2026

السلام علیکم پیارے ممبرز!

آپ سب کو بتاتا چلوں کہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے کچھ اضلاع میں آج بھی پیمنٹ نہیں لگی۔ جیسے کہ پشاور، بٹگرام، لاہور اور کچھ دیگر اضلاع۔

یعنی تقریباً 20 فیصد پیمنٹ ابھی تک نہیں لگی۔ وہ لوگ صبر کریں۔ ان شاء اللہ جب بھی پیمنٹ ایڈ ہو جائے گی تو میں گروپ میں پوسٹ کر دوں گا۔

فی الحال ابھی کنفرم نہیں ہے، جیسے ہی ایڈ ہو گی آپ کو اطلاع دے دی جائے گی۔

جہاں پیمنٹ لگ چکی ہے وہاں بھی ابھی تک ٹرینچ (ادائیگی کا عمل) شروع نہیں ہوا۔

جیسے ہی ٹرینچ شروع ہوگی، ان شاء اللہ میں گروپ میں پوسٹ کر دوں گا۔
فی الحال یہی اپڈیٹ ہے۔

09/03/2026

حکومت پاکستان رکھے عوام کی صحت کا خیال🤣

09/03/2026

🚨 جعلی خبر سے ہوشیار 🚨

بھائی اگر کسی کے اکاؤنٹ میں 28000 روپے آئے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بچوں کا وظیفہ شامل ہوا ہے۔

اصل میں یہ دو قسطیں ہیں:

ایک 13500 روپے کی قسط

اور دوسری 14500 روپے کی قسط

اسی وجہ سے کچھ لوگوں کے پاس کل 28000 روپے آئے ہیں۔

بہت سے لوگ جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ اس میں بچوں کا پیسہ شامل ہے، حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ ابھی تک وسیلۂ تعلیم (بچوں کا وظیفہ) شامل نہیں ہوا۔

اگر بچوں کا وظیفہ شامل ہوا تو ان شاء اللہ گروپ میں اطلاع دے دی جائے گی۔

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when javed8427khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share