Mohammad Awais

Mohammad Awais Mobile�unlocking�YouTuber ��

20/08/2026

اڈیالہ سے نکلنے والا قافلہ خیر و عافیت سے الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ گیا♥️

20/08/2026

لشکرِ عمرانیہ۔۔♥️

20/08/2026

لوگ عید کا چاند دیکھنے سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں۔۔۔♥️

20/08/2026

عمران خان ریاست کے پورے نظام کو کامیابی کے ساتھ اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کے سب سے طاقتور آدمی ہیں ۔
شاہزیب خانزادہ ۔

20/08/2026

استقبال کی تیاریاں عرج پر۔۔
سرکاری ملازمین خان صاحب کا استقبال کریں گے۔۔
اصلی اور نسلی پاکستانی
♥️

20/08/2026

پولیس کے مزید دستے پہنچ گئے ہیں اور اہلکاروں نے مکمل سیکیورٹی لائن قائم کر لی ہے۔

اس کے ساتھ ہی پریزن وین بھی موقع پر پہنچا دی گئی ہے۔

یہ اس وقت کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

20/08/2026

بادشاہ سلامت کا قافلہ♥️

20/08/2026

الرٹ الرٹ۔۔۔ شفا ہسپتال کے باہر بکتر بند گاڑیاں

20/08/2026

عمران خان کو آڈیالہ گیٹ 5 سے روانہ کر دیا ہے۔♥️

20/08/2026

تھرتھلی مچی ہوئی ہے میرے پاکستانیوں-🔥

Address

Narowal
51600

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923460404786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammad Awais:

Shortcuts

Share