07/12/2025
صوابی — جہانگیرہ گریڈ اسٹیشن کے لیے دسمبر کا بجلی پرمٹ جاری،
مرمتی کام کی وجہ سے جہانگیرہ گریڈسٹیشن کے تحت آنے والے متعدد بجلی فیڈرز کے لیے دسمبر کے مہینے میں مختلف تاریخوں پر بجلی بند رکھنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2، 4، 9، 11، 16، 18، 23، 25 اور 30 دسمبر کو بجلی مکمل طور پر معطل رہے گی۔
شیڈول کے مطابق صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک چھ گھنٹے کی بندش ہوگی، جس کے دوران درج ذیل فیڈرز متاثر ہوں گے:
توڑیر ایکسپریس فیڈر
جلبئی فیڈر
مانکئی فیڈر
جہانگیرہ ٹاؤن فیڈر
کھنڈا میرا فیڈر
جلسئی فیڈر
ٹاؤن ون
ٹاؤن ٹو