Shiffa Home Store

Shiffa Home Store Dream Big Little One, Every Girl Accessory, Makeup & Beauty Items, Cosmetics, Artificial Jewelry, Ba

اپنے رب پر بھروسہ رکھیں پھر یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ برے دن بھی گزر جائی...
31/10/2024

اپنے رب پر بھروسہ رکھیں پھر یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ برے دن بھی گزر جائیں گے اور پھر واپس نہیں آئیں گے۔ اور یہ جو آپ کے دل میں توڑ پھوڑ ہے، اسے بھی اللہ دور کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

Trust in your Lord, for this long journey will one day come to an end. These hardships will surely fade away, and these difficult days will pass and not return. And the turmoil in your heart will also be removed by Allah. In sha Allah ❤️

Quba Mosque 🕌 in Madina Al Munawwarah 💚🇸🇦..اگر میں کبھی آپ کے خیال سے گذروں تو میرے لیے دعا کر دیجئے گا...!!!
30/10/2024

Quba Mosque 🕌 in Madina Al Munawwarah 💚🇸🇦..
اگر میں کبھی آپ کے خیال سے گذروں تو میرے لیے دعا کر دیجئے گا...!!!

اگر میں کبھی آپ کے خیال سے گذروں تو میرے لیے دعا کر دیجئے گا...!!! یا رب ! مجھے ان راستوں پر دوبارہ نہیں لوٹنا  جن کو می...
30/10/2024

اگر میں کبھی آپ کے خیال سے گذروں تو میرے لیے دعا کر دیجئے گا...!!!

یا رب ! مجھے ان راستوں پر دوبارہ نہیں لوٹنا جن کو میں نے آپکی خاطر چھوڑا تھا ۔ 🥀
مجھے میرے نفس کے شر سے بچا لیجئے 🤲🏻
اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك♥️🌻

الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!  روزمرہ کی زندگی میں زیادہ ت...
30/10/2024

الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!! روزمرہ کی زندگی میں زیادہ تر جھگڑے آواز کی غلط Tone کی وجہ سے ہوتے ہیں. کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں ورنہ خاموش رہیں!!!

اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں. نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا مقام بھی بڑھاتی ہے. *جبکہ سخت لہجے میں کی گئی بات دوسرے کی انا کو بھی جگاتی ہے اور معاملہ الٹ جاتا ہے کوشش کریں جب بولیں خوبصورتی سے اچھے نرم لہجے سے بولیں.

For the sake of Allah's pleasure, let us bring softness to our tones, for Allah loves those who are gentle. Most conflicts in our daily lives arise from the wrong tone of voice. We should strive to speak beautifully; otherwise, it's better to remain silent!

Making an effort to soften our tones not only has an impact but also enhances our standing in the hearts of others. In contrast, speaking harshly can provoke the ego of the other person and escalate the situation. Therefore, when we speak, let us do so with beauty and a gentle tone.

میں لوگوں کو جانچنے اور پرکھنے میں آج بھی اتنا ہی ناکام ہوں، جتنا پہلے تھا  کوئی ڈگری، کوئی تجربہ، میری سمجھداری میں اضا...
30/10/2024

میں لوگوں کو جانچنے اور پرکھنے میں آج بھی اتنا ہی ناکام ہوں، جتنا پہلے تھا
کوئی ڈگری، کوئی تجربہ، میری سمجھداری میں اضافہ نہیں کر سکا
میں کبھی لوگوں کے رویوں میں منافقت نہیں پہچان سکا
میں کبھی لوگوں کے پل میں بدل جانے والے رویوں کو نہیں جان سکا
ایک گھڑی میں خود سے پرایا کر دینے والوں کو نہیں سمجھ سکا،
میں آج بھی اتنا ہی ناکام ہوں لوگوں کو جانچنے اور پرکھنے میں، جتنا پہلے تھا

مجھے اچھا لگتا ہے اپنی غلطی کو تسلیم کرنا آگے بڑھ کر معذرت کرلینامجھے بہت اچھا لگتا ہے مدد کرنے میں پہل کرنا ۔۔۔مجھے یہ ...
29/10/2024

مجھے اچھا لگتا ہے
اپنی غلطی کو تسلیم کرنا
آگے بڑھ کر معذرت کرلینا
مجھے بہت اچھا لگتا ہے مدد کرنے میں پہل کرنا ۔۔۔
مجھے یہ کہنا آپ پریشان نہ ہوں ۔۔۔
میں ہوں نا ۔۔۔۔۔اچھا لگتا ہے ذمہ داری لینا
مجھے خوشی حاصل ہوتی ہے
دوسرے جب خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ سب کرنے سے میرا قد مجھہ کبھی کم محسوس
نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔بلکہ یہ پلٹ کر میرے پاس آتا ہے
محبتوں کی صورت میں ۔۔۔۔
مجھے اچھا لگتا ہے دوسروں کا بن کر جینا
چاہے وہ میرے اپنے ہوں یا نہ ہوں ۔۔۔۔
الحمداللہ‎ ۔۔۔۔۔۔کہ میں مسلمان ہوں ۔۔۔۔۔
بے شک مسلمان وہ ہے ۔۔۔
جسکے ہاتھ اور زبان کے شر سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں__🌻🫀

29/10/2024

اے اللہ!
مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اور اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کر دے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گےغم زیادہ ہیں___ لفافے میں نہیں آئیں گے
28/10/2024

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں___ لفافے میں نہیں آئیں گے

میں منزلوں کی کھوج میں ، خود سے بچھڑ گیاپھر عمر بھر تلاش بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی رھی مجھے  ۔۔۔۔
27/10/2024

میں منزلوں کی کھوج میں ، خود سے بچھڑ گیا
پھر عمر بھر تلاش بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی رھی مجھے ۔۔۔۔

قبــــــرستــــان نُوجُـــــــــَوانُوں سے بھــــــــر ا جَــــــا رہـــا ہے۔۔۔۔۔۔*اور کچھ  لُوگ سُــــــــوچ رہے ہیــــ...
27/10/2024

قبــــــرستــــان نُوجُـــــــــَوانُوں سے بھــــــــر ا جَــــــا رہـــا ہے۔۔۔۔۔۔

*اور کچھ لُوگ سُــــــــوچ رہے ہیـــــں۔ کہ ہــ٘ــــــم بڑھــــَــاپِے مِیــــں تُوبــــہ کریــــــں گے۔۔۔
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂
The graveyard is filled with young people...

*And some people are thinking that they will repent in old age...*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂

اللّٰہ تعالیٰ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا۔۔۔۔۔ وہ ہر اس دعا سے واقف ہے جس کے...
27/10/2024

اللّٰہ تعالیٰ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا۔۔۔۔۔
وہ ہر اس دعا سے واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہوئے آپ کا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے ہر درد اور ہر دعا سے باخبر ہے ۔۔۔
سب کچھ جانتا ہے ۔۔۔۔
آپ اللّٰہ سے مدد مانگیں اور اللّٰہ پر یقین رکھیں۔ دل اداس ہو تو کثرت سے قرآن پاک پڑھیں اور درود ابراہیمی پڑھیں
🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐
Allah is aware of every tear you hide behind a smiling face. He knows every prayer you made while your heart was breaking as you raised your hands. Allah knows your every pain and every prayer; He knows everything. Seek help from Allah and have faith in Him. When your heart feels heavy, read the Quran abundantly and recite Darood Ibrahim. 🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐

زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں جتنا وقت ملا ہے آخرت کی تیاری کر لیں۔۔۔۔۔۔*اور موت کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی بھی آسکتی ہ...
27/10/2024

زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں جتنا وقت ملا ہے آخرت کی تیاری کر لیں۔۔۔۔۔۔

*اور موت کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی بھی آسکتی ہے۔۔۔۔۔

لہٰذا جو وقت آپکو ملا ہے جو زندگی اللّٰہ نے آپکو دی ہے اس میں اللّٰہ کو راضی کر لیں اور اللّٰہ کے بندوں کو تکلیف نہ دی کریں ۔۔۔۔۔

کچھ لوگ دوسروں کی دنیا خراب کرتے کرتے یہ بھول جاتے ہیں کے وہ اپنی آخرت خراب کر رھے ھیں۔۔ انکو یاد رکھنا چاہئے اللّٰہ تعالیٰ سب دیکھ رہا ہے اور حساب لے گا۔۔۔۔
🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂

Address

Malikabad Road, Hakimabad, House # 1
Nowshera
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiffa Home Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shiffa Home Store:

Share