21/08/2026
﴿بقارات روج.BACCARAT ROUGE﴾
بقارات روج عطر اصل میں Maison Francis Kurkdjian Baccarat Rouge 540 کی خوشبو سے متاثر ہو کر بنایا گیا آئل/عطر ورژن ہے۔ اصل پرفیوم بہت مہنگا ہے، اس لیے اس کی خوشبو کو عطر کی شکل میں بنایا گیا ہے تاکہ سب افورڈ کر سکیں۔
مہک زیادہ گہری، میٹھی، آئلی، عود وعنبر غالب ۔
اگر آپ کو میٹھی، صاف ستھری، لگژری والی خوشبو پسند ہے جو ہر کسی کو یاد رہے، تو بقارات روج آپ کیلیے بیسٹ آپشن ہے۔ کم بجٹ میں "رائل فیل" دیتا ہے۔ یہ "سگنیچر سینٹ" والی خوشبو ہے۔ لگانے والے سے لوگ پوچھتے ہیں کہ یہ کون سا عطر لگایا ہوا ہے۔
مہک کی نوٹس / Notes
Baccarat Attar کی پہچان اس کی "کرسٹل جیسی چمکدار" مہک ہے:
Top Notes: زعفران، جیسمین، کڑوے بادام کی ہلکی مٹھاس۔
Middle Notes: رال، دیودار کی لکڑی، پھولوں کا ملاپ۔
Base Notes: عنبر، سفید مشک، عود کی ہلکی جھلک۔
اعلیٰ کوالٹی ، لانگ لاسٹنگ اور بہترین پروجیکشن کیساتھ۔انشآءاللہ۔
آرڈر کرنے کیلیے نیچے دیے گئے نمبرز پر میسج کریں۔
03340005852
03430406044
المدینہ خوشبو محل نوشہرہ
پروپرائٹر :- انعام اللہ۔