Chicks Zone

Chicks Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chicks Zone, Shopping & retail, Renala Khurd , OKARA, Okara.

01/01/2024

اوکاڑہ میں 1400 مرغا
1000 1100 گرام ایورج
ذیادہ لینے والے رابطہ کریں
03184096209

سیل سیل سیلسستا سامانسمارٹ واچ،یو ایس بی،میموری کارڈ،مساجر،سولر لائٹ،ہینڈ فری،مائک،موبائل سٹینڈ،کلاک،شیونگ مشین،وائی فائ...
20/08/2023

سیل سیل سیل
سستا سامان
سمارٹ واچ،یو ایس بی،میموری کارڈ،مساجر،سولر لائٹ،ہینڈ فری،مائک،موبائل سٹینڈ،کلاک،شیونگ مشین،وائی فائی کیمرہ،بلیو ٹوتھ سپیکر، چارجر،ریموٹ والا بلب

10/07/2023

for sale
250 gram 70% murghi
30% murgha
1400 piece
Renala khurd

‏۔یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں۔یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیںیہ عد...
18/06/2023

‏۔یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں
پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں۔
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں ۔
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں۔
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں

11/06/2023
Mashallah
05/06/2023

Mashallah

31/05/2023

Chicks Zone group join key please

‏گرمی بہت ہے اور کام بہت آسان ہے گھر میں جگہ نہیں تو چھت پر بالکونی میں ٹیرس پر گھر کے قریب کوئی درخت ہو تو وہاں چرند پر...
22/05/2023

‏گرمی بہت ہے اور کام بہت آسان ہے گھر میں جگہ نہیں تو چھت پر بالکونی میں ٹیرس پر گھر کے قریب کوئی درخت ہو تو وہاں چرند پرند کے لیے فیڈرز بنادیں_
صرف بوتل میں دو سوراخ جتنی محنت کرنی ہے چرند پرند پر رحم کریں اللہ پاک آپ پر رحم کرے گا_

16/05/2023

#

07/05/2023

Address

Renala Khurd , OKARA
Okara

Telephone

+923057708080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chicks Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share