06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی قربانیوں، حوصلے اور وطن سے بے مثال محبت کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن ہمارے قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھنے کا دن ہے۔ ❤️🇵🇰
ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے۔
اے وطن! تجھ پر جان قربان۔ 💚
✨ Bint-e-Anwar Hub کی جانب سے ہمارے بہادر سپاہیوں کو سلام۔
#6ستمبر