گنج شکر ٹریڈز

گنج شکر ٹریڈز ہمارے پاس تمام کمپنیوں کہ ہائبرڈبیج دستیاب ہیں اسکے علاوہ تمام ڈ سیڈز
اور اوپی سیڈز تمام سبزیوں کے

01/08/2026

🌱📍 **گنج شکر ٹریڈرز، سبزی منڈی اوکاڑہ**

🌱 معیاری سبزی، مکئی، چارہ اور دیگر زرعی بیج ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔

🚚 **پورے پاکستان میں Cash on Delivery (COD) کی سہولت موجود ہے۔**

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
**0303-6058606**
**0303-5944794**

22/07/2026

🌽 555 LCI ہائبرڈ مکئی کا بیج – بھرپور پیداوار کی جانب پہلا قدم! 🌽
555 LCI Hybrid Maize Seed بہترین اگاؤ، مضبوط پودوں اور اعلیٰ پیداوار کی صلاحیت کے باعث کسانوں کا پسندیدہ انتخاب ہے۔

✅ بہترین اگاؤ (High Germination)
✅ مضبوط اور صحت مند پودے
✅ بہتر پیداوار کی صلاحیت
✅ معیاری ہائبرڈ بیج
✅ کسانوں اور ڈیلرز کے لیے دستیاب

📍 گنج شکر ٹریڈرز
سبزی منڈی، اکبر روڈ، نزد PSO پمپ، اوکاڑہ

📞 رابطہ کریں:
0303-6058606
0303-5944794

🚜 ہول سیل اور ریٹیل دونوں سہولت دستیاب۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی آئندہ فصل کے لیے معیاری بیج بک کروائیں۔



LCI
#زراعت

22/07/2026
16/07/2026

دودھ دینے والے جانور ہوں یا بیف فارمنگ، ہائی برڈ جوار بہترین سبز چارہ فراہم کرتی ہے، جو جانوروں کی صحت اور کارکردگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

✅ بھرپور سبز چارہ✅ جانور شوق سے کھائیں✅ اچھی نشوونما اور بہتر دودھ کی صلاحیت کے لیے موزوں✅ زیادہ پیداوار، زیادہ فائدہ
📍 گنج شکر ٹریڈرزسبزی منڈی، اکبر روڈ، نزد PSO پمپ، اوکاڑہ
📞 رابطہ کریں:0303-60586060303-5944794
🌱 بہترین بیج منتخب کریں، بہترین چارہ حاصل کریں!


✨ صحت اور تازگی کا بہترین انتخاب ✨اعلیٰ معیار کی تازہ مولی دستیاب ہے۔صاف، قدرتی اور بہترین ذائقے کے ساتھ۔📩 آرڈر کے لیے ا...
03/07/2026

✨ صحت اور تازگی کا بہترین انتخاب ✨

اعلیٰ معیار کی تازہ مولی دستیاب ہے۔
صاف، قدرتی اور بہترین ذائقے کے ساتھ۔

📩 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں 03035944794/ 03036058606


🌽 گنج شکر ٹریڈرز پیش کرتا ہے 🌽ایڈوانٹا ہائیکورن 555 – زیادہ پیداوار اور بہتر منافع کے لیے بہترین ہائبرڈ مکئی کا بیج۔✅ بھ...
19/06/2026

🌽 گنج شکر ٹریڈرز پیش کرتا ہے 🌽
ایڈوانٹا ہائیکورن 555 – زیادہ پیداوار اور بہتر منافع کے لیے بہترین ہائبرڈ مکئی کا بیج۔
✅ بھرپور پیداوار
✅ مضبوط اور صحت مند پودے
✅ بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف بہتر تحفظ
✅ اعلیٰ معیار کے دانے
گنج شکر ٹریڈرز ہمیشہ کسان بھائیوں کو معیاری بیج اور بہترین زرعی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
📍 سبز منڈی نزد اولڈ PSO پمپ، اوکاڑہ
📞 03036058606
📘 فیس بک پیج: Ganj Sakar Traders
ٹک ٹاک :ganj sakar traders2 I'd:
انسٹاگرام اکاؤنٹ: ganj sakar traders
زیادہ پیداوار... زیادہ منافع 🌽🌾
Ganj Sakar Traders – کسانوں کا قابلِ اعتماد ساتھی 🤝

🌱


17/06/2026

اعلیٰ معیار کے مولی کے بیج دستیاب ہیں
✅ بہترین جرمنیشن
✅ یکساں اور لمبی مولی
✅ زیادہ پیداوار
✅ کسانوں کا اعتماد
📍 گنج شکر ٹریڈرز، سبزی منڈی اوکاڑہ
📞 0303-5944794/03036058606



04/06/2026

🌾 کسان باسمتی سیڈ دستیاب ہے 🌾
کاشتکار حضرات! بہتر پیداوار اور معیاری فصل کے لیے کسان باسمتی سیڈ حاصل کریں۔
✅ خالص اور معیاری بیج
✅ بہتر اگاؤ کی صلاحیت
✅ مضبوط پودا اور اچھی بڑھوتری
✅ زیادہ پیداوار کی صلاحیت
✅ فصل کے بہتر معیار کے لیے موزوں. 📍 گنج شکر ٹریڈرز، سبزی منڈی اوکاڑہ
📞 0303-6058606



#کاشتکار














Address

Purani Mal Mandi Akbar Road Okara Punjab
Okara
53600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گنج شکر ٹریڈز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category