09/09/2025
✨ السلام علیکم دوستو ✨
الحمدللہ! میں نے اپنا نیا نمبر فیس بک کے ساتھ ایڈ کر لیا ہے تاکہ آپ سب سے بہتر رابطے میں رہ سکوں۔
اگر کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہِ راست یہاں یا میرے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔
📌 آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا طلبگار 🙏💚
🌙 ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رکھیں…
دنیا کے سارے رشتے وقتی ہیں، اصل رشتہ وہ ہے جو ایمان اور محبتِ رسول ﷺ کے ساتھ جڑا ہو۔