Adhore muhabat

Adhore muhabat H Life

19/06/2023

"اداسی"
کا کوئی وقت نہیں ہوتا،
آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔

اکثر میرے اندر بھی "اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے۔۔

میں ہزار ہا جتن کر لوں وہ اداسی کی بیل اپنی گہری "شاخوں" کو میرے دل سے باندھ لیتی ہے اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے خود کو "آزاد" نہیں کروا پاتی۔۔۔

شاید محبتوں کی بیلیں ایسے ہی دل پہ قابض ہوتی ہیں اور ہنستے کھیلتے انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں...

23/01/2023

Horo

Hero
23/01/2023

Hero

Haye
22/01/2023

Haye

22/01/2023

Address

Pakpattan

Telephone

+923069713973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adhore muhabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adhore muhabat:

Shortcuts

Share