14/09/2026
تلبینہ
قدرتی طاقت اور شفا بخش غذا کا بہترین انتخاب
اگر آپ ہر وقت سستی، جسمانی تھکاوٹ یا کمزوری محسوس کرتے ہیں، یا بیماری کے بعد جسم کو دوبارہ توانائی کی ضرورت ہے، تو تلبینہ ایک مکمل اور قدرتی فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ جو (Barley)، دودھ اور شہد کے امتزاج سے تیار ہونے والی یہ نبوی غذا جسم کو فوری طاقت بخشتی ہے اور اعصاب کو سکون دیتی ہے۔
تلبینہ کے نمایاں فوائد
فوری توانائی اور طاقت:
کمزوری، نقاہت اور پٹھوں کے درد کو دور کر کے جسم میں چستی پیدا کرتا ہے۔
دماغی و اعصابی سکون:
ڈپریشن، بے چینی اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں معاون ہے۔
ہاضمے کے لیے مفید:
پیٹ پر بھاری پن پیدا کیے بغیر آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اور معدے کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔
بیماری کے بعد بہترین بحالی:
کسی بھی بیماری کے بعد جب جسم نڈھال ہو، تو یہ وٹامنز، منرلز اور فائبر کے ذریعے قوت مدافعت کو تیزی سے بحال کرتا ہے۔
استعمال کے آسان طریقے
پکا کر استعمال کرنا:
دو سے تین چمچ تلبینہ ابلتے ہوئے دودھ میں شامل کریں۔ اسے ہلکی آنچ پر 5 سے 7 منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ یہ کھیر یا ہلکے دلیے کی شکل اختیار کر لے۔ حسبِ ذائقہ شہد شامل کر کے گرم گرم نوش فرمائیں۔
فوری استعمال :
ایک کپ نیم گرم یا تیز گرم دودھ میں دو چمچ تلبینہ اچھی طرح حل کریں اور دودھ کی طرح پی لیں۔
روزانہ صبح ناشتے میں یا رات کو سونے سے پہلے اس کا باقاعدہ استعمال آپ کو دن بھر چست، توانا اور تروتازہ رکھتا ہے۔
قیمت 3200 روپے
ڈیلیوری فری
ہمارے ایک بہت پیارے کسٹمر کی جانب سے یہ مزاحیہ ریویو دیا گیا ہے ۔جو آپ کی نظر ہے ۔
0333 6677363