20/07/2025
سارے پاکستان والے
حاص کر پشتون قوم اور ہمارے پاراچنار والے اس ظلم پر بہت زیادہ غم وغصہ کا اظہار کر رھے
ایسا ردعمل دیکھا رھے جیساکہ پہلا ایسا واقعہ ہوں۔
نہ جانے کتنی ہزار جوڑوں کو ظالموں نے قتل کی ہوئی ہیں
بس فرق صرف اتنا ہے کہ وہ میڈیا کے زینت نہیں بنے ہوئے ہیں
وہ کہتے نہ کہ بد اچھا بدنام برا