Maisam Book House Parachinar

Maisam Book House Parachinar Maisam book house parachinar ...all collage , book etc are availible ..with better discount

اپنے کرم فرماؤں کی سہولت کی خاطر مین کالج  روڈ پر سروس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ میثم بک ہاؤس کا برانچمیثم بک کارنر باا...
26/03/2025

اپنے کرم فرماؤں کی سہولت کی خاطر مین کالج روڈ پر سروس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
میثم بک ہاؤس کا برانچ
میثم بک کارنر باالمقابل گیٹ نمبر 3 گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار
پروپرائٹر حسن نصراللہ

پاراچنار میں کتابوں کی سب سے بڑی دکانایک چھت تلے سکول کالج اور یونیورسٹی کے تمام لوازماتیونیفارم اور سکول فرنیچربورڈ اور...
09/03/2025

پاراچنار میں کتابوں کی سب سے بڑی دکان
ایک چھت تلے سکول کالج اور یونیورسٹی کے تمام لوازمات
یونیفارم اور سکول فرنیچر
بورڈ اور یونیورسٹی کے فارمز اور ڈاکومنٹس حاصل کروانے کی سہولت اور معلومات
ایڈریس:میثم بک چوک سکول روڈ پاراچنار
رابطہ
0926310345

Proud on our team.A picture at the occasion of silver jubilee.
25/01/2024

Proud on our team.
A picture at the occasion of silver jubilee.

سلور جوبلیاللہ کے کرم سے ہم نہ صرف میثم بک ہاؤس کی سلور جوبلی منا رہے ہیں بلکہ زمانے کے ساتھ چلن کے واسطے اس کی توسیع بھ...
25/01/2024

سلور جوبلی
اللہ کے کرم سے ہم نہ صرف میثم بک ہاؤس کی سلور جوبلی منا رہے ہیں بلکہ زمانے کے ساتھ چلن کے واسطے اس کی توسیع بھی کر چکے ہیں۔اس توسیع کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ شہر عزیز پاراچنار میں شرح خواندگی اس ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے بھی زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں یہ شرح 82 فیصد ہے جب کہ پاراچنار میں 84 فیصد۔ اللہ کرے کہ یہ شرح جلد از جلد 100 فیصد ہو۔ پاراچنار جیسے شہر میں کتابوں کی ایک ایسی دکان کی بھی ضرورت ہے جو اس تعلیمی شرح کو زینت بخشے اور اہل پاراچنار واقعی اس کی مثال پیش کرے۔ اس حوالے سے یہ کرم نوازی ہمارے حصے میں آگئی جس پر ہم اللہ اور اہلبیت کے ہمہ وقت شکر گزار ہیں۔
ہم اپنے ٹیم پر بھی فخر کرتے ہیں جو انتہائی تربیت یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے معزز کسٹمرز کو عطیہ خداوندی سمجھتے ہیں۔
معزز قارئین و ناظرین آپ بے شک کچھ نہ خریدے مگر ایک بار دیکھنے کے واسطے ہمارا ویزٹ ضرور کریں۔
سلور جوبلی کے اس موقع پر ہم خصوصی طور پر شہدا کے بچوں اور غریب یتام کو نہیں بھول سکتے ۔ اگر چہ اس سے پہلے بھی ہم نے ان کو نہیں بھولا ہے لیکن اس موقع پر ہم 25 شہدا کے بچوں اور25غریب یتام کو کتب بلکل فری دینے کا اعلان کرتے ہیں۔باقی تمام طلبہ اور طالبات کو خصوصی رعایت دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔
یتام کا یہ پیکج پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!

28/11/2023
28/11/2023
28/11/2023

Kids creative books shelf

28/11/2023
28/11/2023
28/11/2023

ایک نئے عزم کے ساتھ ہم نے نئی شروعات کی ہے.
پرنٹنگ اور کمپوزنگ اور دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ ہم نے سوچا کہ آج کل لیپ ٹاپ بھی طالبِ علم کی ضروریات میں سے سرِ فہرست ایک ضرورت ہے. اس لیے اس کو بھی ہم نے اس شعبہ میں شامل کیا. ضرورت پڑنے پر آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں.
مائیگریشن، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ منگوانے کی سہولت بھی موجود ہے.
بی- ایس کے لیے مقالہ نویسی کی سہولت بھی آپ کے لیے فراہم ہے. اگر لکھائی آپ نے موبائل وغیرہ میں خود کی ہے تو اس صورت میں تدوین و مرتب کی سہولت بھی آپ کے لیے میسر ہے.
پوسٹ ملاحظہ کرنے کے لیے شکریہ.

28/11/2023

Address

Scholl Road
Parachinar
312376

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923051958192

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maisam Book House Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maisam Book House Parachinar:

Shortcuts

Share

Category