ANF Nursery Farm Pattoki

ANF Nursery Farm Pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANF Nursery Farm Pattoki, Garden Center, Pattoki.

ANF plants nursery
• We r Landscaping Expert and Design ur lawn farmhouses, Societies,Parks, etc...
• We have all Indoor, Outdoor, Flowers, Fruits,Plams , Bonsais,Shadey trees each& everything plants available h
0313-0142795 ☎️☎️

08/06/2026

عود (Oud / Agarwood) کے صحت مند پودے دستیاب ہیں

For order click here ...👇
https://wa.me/923130142795

✔ بہترین کوالٹی
✔ اچھی گروتھ والے پودے
✔ گھر، فارم اور کمرشل پلانٹیشن کے لیے موزوں
✔ محدود تعداد میں دستیاب
✔️اصل پودے کی تصویر پوسٹ میں منسلک ہے

🌳 آج ہی اپنے باغ یا فارم میں قیمتی عود کا پودا لگائیں اور مستقبل کی سرمایہ کاری کریں۔

📍 ANF Nursery Farm Pattoki

آرڈر کے لیے واٹس آپ پر رابطہ کریں
0313-0142795 ☎️☎️

Delivery all Pakistan available 🚚🚚

🌿 “آج کا لگایا ہوا عود کا پودا، کل کی قیمتی دولت بن سکتا ہے۔” �

عود (Oud / Agarwood) کے صحت مند پودے دستیاب ہیں For order click here ...👇https://wa.me/923130142795✔ بہترین کوالٹی✔ اچھی...
08/06/2026

عود (Oud / Agarwood) کے صحت مند پودے دستیاب ہیں

For order click here ...👇
https://wa.me/923130142795

✔ بہترین کوالٹی
✔ اچھی گروتھ والے پودے
✔ گھر، فارم اور کمرشل پلانٹیشن کے لیے موزوں
✔ محدود تعداد میں دستیاب
✔️اصل پودے کی تصویر پوسٹ میں منسلک ہے

🌳 آج ہی اپنے باغ یا فارم میں قیمتی عود کا پودا لگائیں اور مستقبل کی سرمایہ کاری کریں۔

📍 ANF Nursery Farm Pattoki

آرڈر کے لیے واٹس آپ پر رابطہ کریں
0313-0142795 ☎️☎️

Delivery all Pakistan available 🚚🚚

🌿 “آج کا لگایا ہوا عود کا پودا، کل کی قیمتی دولت بن سکتا ہے۔” �

White Bleeding Heart plants • Original Bleeding Heart• Import from Japan 🇯🇵 • Small and Big plants available For order c...
24/05/2026

White Bleeding Heart plants
• Original Bleeding Heart
• Import from Japan 🇯🇵
• Small and Big plants available

For order click here 👇
https://wa.me/923130142795

Wattsap : 0313-0142795 ☎️

Delivery available all pakistan 🚚🚚


24/05/2026

Alhmdulilha Another Satisfied customer's Feedback...

الحمدللہ اے این ایف نرسری نام ہے اعتماد کا جو اپنے کسٹمرز کے اعتبار کو مزید مضبوط کرتی ہے اچھی کوالٹی کے پودوں کے ساتھ اور اچھی سروس دے کر

Magnolia grandiflora (میگنولیا گرینڈ فلورا) ایک خوبصورت، سدا بہار (evergreen) درخت ہے جو اپنے بڑے سفید خوشبودار پھولوں ک...
24/04/2026

Magnolia grandiflora (میگنولیا گرینڈ فلورا)
ایک خوبصورت، سدا بہار (evergreen) درخت ہے جو اپنے بڑے سفید خوشبودار پھولوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔

بڑے درخت کا قد (Height): تقریباً 40 سے 80 فٹ ت
Size 3 to 4ft
Age 2 year
🌼 پھول:
• بڑے، سفید اور بہت خوشبودار
• قطر تقریباً 8–12 انچ تک ہو سکتا ہے
• گرمیوں میں زیادہ کھلتے ہیں
• ایک پھول کئی دن تک تازہ رہتا ہے

🍃 پتے:
• موٹے، چمکدار سبز
• نیچے کی طرف ہلکے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں

For order
03130142795
Delivery all Pakistan available 🚚🚚

19/03/2026

Hydrangea plants available

باغبان رجسٹر سیلر ، رجسٹریشن نمبر 37

ہایڈرینجیا ایک ایسا خوبصورت پودا ہے جوکہ Bush بنتا ہے جو ٹھنڈے علاقوں کے علاؤہ گرم علاقوں میں بھی گرو کرتا ہے
یہ یورپ کا سب سے خوبصورت پھول مانا جاتا ہے
مگر آپ اس کو گرم علاقوں میں بھی اب لگا سکتے ہیں جہاں درختوں کا سایہ ہو آپ ادھر اس کو لگا سکتے ہیں یا انڈور لگا سکتے ہیں ۔
اور اس پودے کی سب سے بہترین اور نمایاں بات یہ ہے کہ یہ پودا سال میں اپنے 3 4 دفعہ پھولوں کا رنگ تبدیل کرتا ہے جو اسکی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتی ہے ۔

یہ اپنی مٹی کی PH کے حساب سے اپنے رنگ تبدیل کرتا ہے جیسے جیسے مٹی کی PH لیول بڑھے گی ویسے ویسے اسکے پھولوں کا رنگ بھی تبدیل ہوتا جائے گا ۔

یہ ٹھنڈی جگہ کو پسند کرتا ہے ۔

ہمارے پاس Hydrangea کے صحت مند پودے دستیاب ہیں

For order
0313-0142795
Delivery 🚚 all Pakistan available 🚚🚚

Hydrangea plants available باغبان رجسٹر سیلر ، رجسٹریشن نمبر 37 ہایڈرینجیا ایک ایسا خوبصورت پودا ہے جوکہ Bush بنتا ہے جو...
19/03/2026

Hydrangea plants available

باغبان رجسٹر سیلر ، رجسٹریشن نمبر 37

ہایڈرینجیا ایک ایسا خوبصورت پودا ہے جوکہ Bush بنتا ہے جو ٹھنڈے علاقوں کے علاؤہ گرم علاقوں میں بھی گرو کرتا ہے
یہ یورپ کا سب سے خوبصورت پھول مانا جاتا ہے
مگر آپ اس کو گرم علاقوں میں بھی اب لگا سکتے ہیں جہاں درختوں کا سایہ ہو آپ ادھر اس کو لگا سکتے ہیں یا انڈور لگا سکتے ہیں ۔
اور اس پودے کی سب سے بہترین اور نمایاں بات یہ ہے کہ یہ پودا سال میں اپنے 3 4 دفعہ پھولوں کا رنگ تبدیل کرتا ہے جو اسکی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتی ہے ۔

یہ اپنی مٹی کی PH کے حساب سے اپنے رنگ تبدیل کرتا ہے جیسے جیسے مٹی کی PH لیول بڑھے گی ویسے ویسے اسکے پھولوں کا رنگ بھی تبدیل ہوتا جائے گا ۔

یہ ٹھنڈی جگہ کو پسند کرتا ہے ۔

ہمارے پاس Hydrangea کے صحت مند پودے دستیاب ہیں

For order
0313-0142795
Delivery 🚚 all Pakistan available 🚚🚚

19/03/2026

Multicolor boganvilla..
Import from Thailand 🇹🇭

3 4 different colors Graft in one plant

For order
0313-0142795
Delivery all Pakistan available 🚚🚚

Multicolor boganvilla.. Import from Thailand 🇹🇭 3 4 different colors Graft in one plant For order 0313-0142795Delivery a...
19/03/2026

Multicolor boganvilla..
Import from Thailand 🇹🇭

3 4 different colors Graft in one plant

For order
0313-0142795
Delivery all Pakistan available 🚚🚚

19/03/2026

Imported Blueberry 🫐 plants available
• import from Thailand 🇹🇭
• world,s most expensive fruit
• بلیوبیری کی یہ ایسی ورائٹی ہے جو گرم علاقوں کے لیے بنائی گئی ہ جو گرم علاقوں میں بھی بہت اچھی گرو کرتی ہے اور پھل دیتی ہے اور اسے آپ آسانی سے اپنے گھر میں گرو کروا سکتے ہیں ۔
• کیونکہ بلیوبیری تزابیت والی مٹی میں بہت اچھی گرو کرتی ہے جس کا PH لیول 4.5 سے 5۔5 ہو ۔
• آپ کوکوپیٹ+ ورمی کمپوسٹ کو ملا کر بلیوبیری اپنے گھر ،گارڈن ،فارم ہاؤس کہی بھی گرو کے کہ اس کا پھل اپنے گھر میں ہی حاصل کر سکتے ہیں
• بلیوبیری کا پھل بہت ہی کم لذیذ ہوتا ہے اور یہ مہنگا ہونے کی وجہ سے عام مارکیٹ میں اس کا پھل بھی دیکھنے کو نہیں ملتا ۔

ہمارے پاس بلیوبیری کے پودے دستیاب ہیں وہ بھی پھل کے ساتھ
Original plants pics attached

• Limited stock
• Quick to get this unique fruit plant

Dilivry all Pakistan available 🚚🚚
For order
0313-0142795 ☎️☎️

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANF Nursery Farm Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category