Faizullah Khan sport shop

Call Directions

Faizullah Khan sport shop SAFI SPORTS SHOP HASHNAGRE PESHAWAR

Round first Match no 7Dn fighter 3⚽️⚽️⚽️Junior Stc 1⚽️Well played both teams Congrats Dn fighter Next time juniors Stc 👏
30/08/2026

Round first
Match no 7
Dn fighter 3⚽️⚽️⚽️
Junior Stc 1⚽️
Well played both teams
Congrats Dn fighter
Next time juniors Stc 👏

Round first Match no 6Mattani king fc vs Meri khel tiger Full time Meri khel tiger 3⚽️⚽️⚽️Mattani king fc 1⚽️Well played...
30/08/2026

Round first
Match no 6
Mattani king fc vs Meri khel tiger
Full time
Meri khel tiger 3⚽️⚽️⚽️
Mattani king fc 1⚽️
Well played both teams
Congrats Meri khel tiger 🐅
Dara Attariwal Fc

26/08/2026
شاہی پولو گراؤنڈ کھوت میں منعقد ہونے والا جشنِ بہاراں ٹورنامنٹ اپنے تمام تر جوش، ولولے، رنگینیوں اور شاندار کھیلوں کے سا...
23/08/2026

شاہی پولو گراؤنڈ کھوت میں منعقد ہونے والا جشنِ بہاراں ٹورنامنٹ اپنے تمام تر جوش، ولولے، رنگینیوں اور شاندار کھیلوں کے ساتھ ای خوبصورت اور یادگار اختتام کو پہنچ گیا۔ اس عظیم الشان ٹورنامنٹ میں کرکٹ اور فٹ بال کی 50 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ اپر اور لوئر چترال کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بہترین اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی شرکت نے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔
کئی روز تک جاری رہنے والے اس شاندار کھیلوں کے میلے نے شاہی پولو گراؤنڈ کھوت کو کھیلوں کے ایک بڑے مرکز میں تبدیل کیے رکھا۔ میدان میں کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ، تماشائیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور ہر میچ میں سنسنی خیز مقابلے نے جشنِ بہاراں کو ایک ناقابلِ فراموش یاد بنا دیا۔

کرکٹ کا شاندار فائنل

کرکٹ کے فائنل میں ریچ پر چترال اور الہاوی لمکشم کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور شائقین کو بھرپور مقابلے سے محظوظ کیا۔ بالآخر الہاوی لمکشم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور جشنِ بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔

فٹ بال کا سنسنی خیز فائنل

فٹ بال کے فائنل میں سیارا کلب شاگرام اور انصاف کلب شاگرام کے درمیان شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دونوں ٹیموں میں چترال کے نامور اور باصلاحیت کھلاڑی شامل تھے، جنہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان کو جوش و خروش سے بھر دیا۔ سخت مقابلے کے بعد سیارا ایف سی شاگرام نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے فٹ بال کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

یہ ٹورنامنٹ صرف کھیلوں کا ایک مقابلہ نہیں تھا بلکہ نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے، صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے، باہمی بھائی چارے کو مضبوط بنانے اور چترال کے مختلف علاقوں کے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی ایک خوبصورت کاوش تھی۔

جشنِ بہاراں ٹورنامنٹ کی کامیاب تکمیل پر تمام فاتح ٹیموں، رنر اپ ٹیموں، کھلاڑیوں، منتظمین، ریفریز، رضاکاروں، شائقین اور بالخصوص ان تمام افراد کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جنہوں نے اس شاندار ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا

۔

آج میں آپ سب کو اپنے دوست فوادسے ملوا رہا ہوں جو کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے...
05/08/2026

آج میں آپ سب کو اپنے دوست فوادسے ملوا رہا ہوں جو کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

موصوف نے خود ایک فٹ بال کلب بنایا ہوا ہے اور نئے نوجوانوں کو اس میں شامل کر کے انہیں آگے بڑھنے کا موقع دے رہے ہیں۔

جہاں کہیں بھی وادی میں کوئی ایونٹ ہوتا ہے، چاہے وہ میگا ایونٹ ہو یا چھوٹا ایونٹ، یہ اپنی ٹیم کے ساتھ وہاں ضرور جاتے ہیں تاکہ نوجوانوں کو سپورٹ مل سکے۔

نوجوانوں کے ساتھ ان کا تعاون قابلِ تحسین ہے۔ یہ واقعی ایک خوش آئند بات ہے کہ ہر گاؤں اور ہر علاقے میں ایسے لوگ ہوں جو اپنے علاقے کے نوجوانوں کو سپورٹ کریں اور انہیں آگے لانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

آئیے ہم سب مل کر ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

کیا بات ہے عبداللہ شفیق !!!  آگیابابر کا کتابی پلیئر!!! ❤️کلاسیکل سینچری !بابر کی سینچری کا انتظار! ایک اینڈ پر بابر۔۔۔ ...
04/08/2026

کیا بات ہے عبداللہ شفیق !!! آگیابابر کا کتابی پلیئر!!! ❤️کلاسیکل سینچری !بابر کی سینچری کا انتظار!
ایک اینڈ پر بابر۔۔۔ دوسرے پر عبداللہ اور پیور کرکٹنگ شاٹس ۔
چس کرادی قسمے !!! 👌🔥
بڑےعرصے بعد پاکستان کی بیٹنگ دیکھنے کا مزہ آیا ۔اب کولیپس نہ کرنا توانو خدا دا واسطہ 🙏
Follow me

29/07/2026

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923235025722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizullah Khan sport shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share