Takbeer Associates - Sanitary & Gas Fittings, Supplies & Accessories

Takbeer Associates - Sanitary & Gas Fittings, Supplies & Accessories We are retailers in a wide range of Gas & Sanitary fittings, supplies & accessories.

We believe in variety, affordability and respect customers choice and its right to choose. We offer you the Best Value for your money- Please grace us with your visit!

17/05/2025

بیرونی دشمن شکست کے بعداب سب سے حطرناک ہتھیار اندرونی سہلولت کار استعمال کر رہا ہے ۔
یہ مہم زور و شور سے جاری ہے۔

15/05/2025

رافیل کی خریداری میں کمیشن لیا گیا تھا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
آپ بھی اپنی تعمیر کے دوران اپنے سرمایہ وقت اور تعمیر کو محفوظ بنائے اور ملاوٹ، دھوکہ ،جعل سازی اور کمیشن مافیاکے خلاف ہمارا ساتھ دیں۔
ہمیشہ بہترین اعلی معیار کی پی وی سی اور پی پی آرسی مصنوعات کا انتخاب کریں اور کمپنی کے مستند ڈیلر سے خریداری کو ترجیح دیں۔

Fresh stock arrived Alhamdulillah
15/05/2025

Fresh stock arrived Alhamdulillah

19/04/2025

اطلاع برائے فوتگی/نماز جنازہ
ہمارے مارکیٹ کے فضل ہادی استاذ (امیر صاحب) کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہے ۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بتاریخ 19 اپریل 2025 بوقت 11 بجے بمقام ملازئی گاؤں میں ادا کی جائیگی۔ تمام دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے۔
ان للہ وان الیہ راجعون

31/01/2024
09/01/2024

ہم قیدی چند گھرانوں کے
ابلیسوں کے شیطانوں کے
غدار وطن کی مٹی کے
مکار سیاستدانوں کے

ہم قیدی چند گھرانوں کے

محکوم ہیں ہم مجبور ہیں ہم
کچھ کہنے سے معذور ہیں ہم
افلاس کی زردی چہروں پر
اور زخموں سے بھی چُور ہیں ہم

نگہبان ہیں دشمن جانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

مقروض کیا نیلام کیا
ہر آن ہمیں ناکام کیا
کشکول تھما کر ہاتھوں میں
ہمیں دنیا میں بدنام کیا

خود مالک تخت خزانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

یہ لوٹ کے دھن لے جاتے ہیں
ہم قرض کا بوجھ اُٹھاتے ہیں
کچھ دیر رہیں خاموش مگر
پھر لوٹنے یہ آ جاتے ہیں

انداز نئے بے ایمانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

نسلوں کی غلامی کرتے ہیں
ہم ان کی خاطر مرتے ہیں
پیروں میں غرض کی زنجیریں
آزاد فِضا ٕ سے ڈرتے ہیں

ہم عادی ہیں زندانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

Models and design of Super Occean wall shower.Customers’ and plumbers’ feedback is very satisfactoryLow budget high qual...
20/12/2023

Models and design of Super Occean wall shower.
Customers’ and plumbers’ feedback is very satisfactory
Low budget high quality

15/12/2023

وزیر اعظم صاحب فلسطین کے مسئلے میں پاکستان کے 98 فیصد عوام کی رائے کے خلاف نہ چلے اور نہ کوئ اور شخصیت 98 فیصد عوام کی رائے کے خلاف چلے۔ اس طرح آپ ملک میں سخت افراتفری کے حالات پیدا کر دیں گے۔ ہم وزیر اعظم سے یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ فلسطین کے بارے میں ایسا مضبوط بیان دے جیسا انہوں نے کشمیر کے بارے میں دیا ہے۔ ملک عوام کا ہوتا ہے عوام کی گردن پر پیر رکھ کر اور جبری طور پر دبا کر ایسا کام کرنا زیادہ وقت کے لئے کامیاب نہیں ہوا کرتا۔
تحریک درویشان پاکستان

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923339114576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takbeer Associates - Sanitary & Gas Fittings, Supplies & Accessories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share