Mufti fancy chiks Farm

Mufti fancy chiks Farm یہاں پر اعتماد ایمان داری ھوتی ھے کوئی دھوکہ فراڈ جھوٹ ?

24/10/2021

۔Multi Bird Booster ( 💯% Herbal)

تندرست پرندوں کے ساتھ پولٹری بزنس کو انجوائے کریں۔

معزز ممبران کے لیے خوش خبری۔

ندیم سندھے کی ضمانت کے ساتھ۔

برائے مہربانی توجہ دیں (پولٹری فارمز مالکان )

پرندوں کی صحت سے متعلق یہ ایک حیرت انگیز تحقیق ہے۔

سب سے پہلے کہ جنہوں کے ملٹی برڈ بوسٹر کو استمال کیا۔ اور اس کے رزلٹ سے مطمعن ہو کر ان باکس میں میرا وقتاً فوقتاً شکریہ ادا کرتے رہے- میں أن تمام معزز ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ أن میں سے کچھ معزز ممبران جن کے سیل نمبر یہ ہیں۔

+92 345 5699328
+92 314 4028061, +92 320 4455117, +92 336 3346859, +92 321 7408643, +92 334 3010101, +92 318 8095331, +92 344 5773548, +92 301 7172311, +92 335 5000555, +92 301 6340498, +92 315 4173419, +92 344 6410321, +92 314 4028061, +92 320 4455117, +92 334 3010101, +92 345 8006769, +92 321 7408643, +92 318 8095331, +92 321 5274215, +92 300 7638907, +92 335 5000555, +92 348 4400514, +92 321 9118855, +92 301 6340498, +92 344 7744044, +92 334 4651107, +92 315 9603390, +92 300 7638907, +92 335 5000555, +92 300 3546964, +92 344 7744044, +92 302 9820685, +92 302 6222060, +92 303 5656301, +92 307 4491145, +92 300 4211397, +92 302 4020322, +92 318 8095331, +92 333 5873192, +92 300 1364343, +92 344 7403270, +92 303 5656301, +92 301 6340498, +92 302 4020322,+92 302 4020322, +92 301 6340498,+92 303 5656301,+92 344 7403270,+92 300 8176785,+92 300 3546964,+92 344 7744044,+92 318 8095331,+92 302 4020322,+92 303 5656301,+92 314 4028061,+92 315 9603390, +92 345 7213885,+92 300 5481873, +92 309 4892084, +92 344 9530485, +92 304 6185485, +92 337 4939391, +92 342 6320325, +92 300 8154665, +92 300 8154665, +92 333 9197070, +92 304 6185485, +92 301 4513795, +92 345 7382501, +92 344 9530485, +92 334 4651107, +92 333 6668168, +92 332 9009501, +92 344 9530485, +92 333 9197070, +92 317 0066502, +92 314 5849586, +92 321 8658308, +92 340 3807876, +92 303 5401010, +92 311 2909294, +92 302 4020322, +92 322 6658916, +92 341 5180353, +92 313 4031066

ملٹی برڈ بوسٹر (ہربل)

ملٹی بوسٹر کی خصوصیات ان گنت ہیں _ کیونکہ اس میں قدرتی لوہے ، فاسفورس ، کیروٹین ، پروٹین ، فینولز ، غذائی ریشہ ، کیلشیم ، اینٹی آکسیڈینٹ اور 100٪ Natural قدرتی وٹامن (A, B, C, D, K, & E) شامل کیا گیا ہے-

ملٹی برڈ بوسٹر میں سو فیصد قدرتی جانوروں کی پروٹین ہوتی ہے جو پرندوں میں وزن بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ جو یقینی طور پر ان کے وزن کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ ( انشاء اللہ )۔

آپ اپنے اطمینان کے لئے لیبارٹری میں تجزیہ کروا سکتے ہیں۔

ملٹی برڈ بوسٹر انتہائی بہترین ہے ! Broiler, Misri, Australorp, Layer.

ملٹی برڈ بوسٹر
کی خصوصیات !

ملٹی بوسٹر قدرتی اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی بائیوٹکس سے مالا مال ہے - جو Free ریڈیکلز سے لڑنے میں مدد ملتی ہے -

ملٹی بوسٹر عمل انہضام میں مدد دیتا ہے- اور تیزابیت کا علاج کرتا ہے۔

یہ Immune system کے
فروغ دینے میں مدد کرتا ہے - کیونکہ ملٹی بوسٹر قدرتی وٹامن سی سے بھرا ہوا ہے_ اور پرندے دوسرے پرندوں کے مقابلے میں جسمانی لحاظ سے انتہائی فٹ اور فعال نظر آتے ہیں۔

مرغیوں میں انڈوں کی پیداوار اور سائز میں اضافہ ہوتا ہے_ کیونکہ ملٹی بوسٹر Natural وٹامن خاص طور پر ، غذائی اجزاء کے موثر استعمال کے لیے بی وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے ، اور وٹامن اے کے ساتھ مل کر مرغیوں کی میٹابولک سرگرمی کی دیکھ بھال اور اعلی کارکردگی کے لیے ضروری ہے۔ مزید یہ کہ ، وٹامن سی اور ای دونوں پرندوں کی تناؤ کے خلاف مزاحمت کو بہتر بناتے ہیں ، اور صحت اور لمبی عمر کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ سے بھرا ہوا ہے_

ملٹی بوسٹر Natural وٹامن D سے بھرا ہوا ہے_وٹامن ڈی انڈے کے خ*ل کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے_

ملٹی بوسٹر میں. Natural وٹامن K ہوتا ہے ، جس کی مدد سے پرندوں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

ملٹی بوسٹر کے استعمال کے بعد ، آپ کو اپنے پرندوں میں کسی بھی قسم کے وٹامن دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ کوکسی، این ڈی, ای کولی ، آئی بی ، سی آر ڈی۔ جیسی بیماریوں میں بھی ایک مستند محافظ ہے۔ اس حوالہ سے بہت آسان Chemistry ہے_ جب پرندہ مضبوط مدافعتی نظام ( Immune system ) رکھتا ہے_ اور پرندے میں Antigen ہمیشہ Active رہتا ہے_ تو پرندہے کے عضو کے نظام مختلف قسم کے بیکٹریوں سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں_

نوٹ۔ پرندوں کے جسم میں تین اہم نظام ہیں۔
(1) اعضاء کا نظام
(2) اعصابی نظام
(3) غدود کا نظام

براہ کرم یقینی بنائیں کہ اپنے پرندوں کو قدرتی فیڈ معدنیات ، وٹامنز اور پروٹین فراہم کریں۔ جو صحت کو قدرتی طور پر بہتر بناتے ہیں- یقینی طور پر آپ مجھ سے متفق ہیں- یہ قدرتی وسائل جسمانی محافظ کی حیثیت سے بیماریوں سے لڑتے ہیں - اور بیماریوں کو ختم کرتے ہیں۔اور پرندے صحت میں بالکل فٹ لگتے ہیں۔

نوٹ. ملٹی بوسٹر 100 فیصد جڑی بوٹیوں کی بنیاد ، نتیجہ پر مبنی ، کئی بار کامیاب تجربات
اور بغیر کسی بھی قسم کے سٹیرایڈ کے ہیں۔

بہت آسان Chismestry ، جب مدافعتی نظام اور پرندوں کے اہم اعضا مضبوط ہوں گے۔ تب ویکسین یا دوائی ایک مضبوط کردار ادا کرے گی۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔
یہ سو فیصد ہربل بیس ہاتھ سے بنی گولیاں ہیں۔ ایک گولی روزانہ 5 پرندوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

قیمت
فی گولی کی قیمت صرف 4 روپے ہے۔ دوسرے معنی میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ قیمت 80 پیسیا فی پرندہ فی دن ہے۔ کورس دس دن پر منحصر ہے۔

نیک تمنائیں

پشاور میں حاصل کرنے کے لئے صرف ھم سے رابطہ کریں شکریہ
پشاور میں حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر وٹس ایپ کریں صرف وٹس ایپ میسج 03119090453

18/10/2021

مفتی فینسی برڈز لايا اپ کے لئے برڈز کے تمام بیماریوں کا مكمل اور خالص ہربل علاج
جو ہرقسم کے کیمیکلز اور مصر اثرات مکمل طور پر پاك ھے

15/10/2021
16/06/2021

ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟

ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!!

ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!!!!

ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍﭘﺎﯾﺎ، ﭘﮭﺮﺩﻭﻧﻮﮞﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻃﻼﻕ ﺩﮮﺩﯼ!!!!

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟؟؟

ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!!!!

اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا!!

تم کہاں کام کرتے ہو؟؟
حامد : فلاں دکان میں!!

ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟؟
حامد:18000 روپے!!

زید: 18000 روپے بس،تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں؟؟
حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں!!

میٹنگ ختم ہوئی!!

کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی، جسے مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھوڑ دی اور بے روزگار ہوگیا،پہلے اس کے پاس کام تھا اب کام نہیں رہا!!!

ایک صاحب نے نے ایک شخص سے کہا جو اپنے بیٹے سے الگ رهتا تها!!
تمہارا بیٹا تم سے بہت کم ملنے آتا هے کیا اسے تم سے محبت نہیں؟؟

باپ نے کہا:: بیٹا مصروف رهتا هے، اس کے کام کا شیڈول سخت ہے .اسکے بیوی بچے هیں.اسے بہت کم وقت ملتا ہے!!
پہلا آدمی بولا:: واہ یہ کیا بات هوئی.تم نے اسے پالا پوسا اسکی هر خواهش پوری کی اب خود کو خوامخواہ سمجهاتے هو کہ اس کو مصروفیت کی وجہ ملنے کا وقت نہیں ملتا یہ تو نہ ملنے کا بہانا ہے!!

اس گفتگو کے بعد:: باپ کے دل میں بیٹے کے لئے خلش سی پیدا هوگئی.بیٹا جب بهی ملنے آتا وہ یہ هی سوچتا رهتا کہ اسکے پاس سب کے لئے وقت هے سوائے میرے!

یاد رکهیے!زبان سے نکلے الفاظ دوسرے پر بڑا گہرا اثر ڈال سکتے هیں!
ﺑﮯ ﺷﮏﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺑﻮﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ!

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﮦ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﻟﮕﺘﮯ
ﮨﯿﮟ!
ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟﺧﺮﯾﺪﺍ؟
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟
ﺗﻢ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺴﮯ ﭼﻞﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ؟
ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﺎﻥﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ؟

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮﺳﻮﺍﻻﺕ ﻧﺎﺩﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺑﻼﻣﻘﺼﺪ ﮨﻢ ﭘﻮﭼﮫ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺑﯿﺞ ﺑﻮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ!

آج کے دور میں ہمارے ارد گرد یا گھروں میں جو فسادات ہو رہے ہیں، ان کی جڑ تک جایا جائے تو اکثر اس کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہوتا ہے ،وہ یہ نہیں جانتے کہ نادانی میں یا جان بوجھ کر بولے جانے والے جملے کسی کی زندگی کو تباہ کر سکتے ہیں!

ﻓﺴﺎﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ نہ ﺑﻨﻮ!!

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟﺍﻧﺪﮬﮯ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﺑﻦﮐﺮ ﻧﮑلو

03/06/2021

موجودہ حالات کے پیش نظر اور اپنی روزمرہ صحت کی بہتری کے لیے ہمیں اپنی غذا میں یہ چیزیں لازمی شامل کرنی چاہییں۔

ڈاکٹر عظمت مجید۔۔۔ ماہر علاج بالغذا
ٹرانسکرپشن: قاسم سرویا

1۔ کھانے میں روزانہ دہی کا استعمال ضرور کریں۔

2۔ باریک کٹی ہوئی لہسن کی ایک تری لیں اور اسے 10 منٹ تک ہوا لگنے دیں، پانی یا دہی کے ساتھ دوپہر یا رات کے کھانے کے بعد کھائیں۔ 20 یا 25 دنوں تک کھائیں، جب جسم سے لہسن کی بو آنے لگے تو لہسن کھانا چھوڑ دیں، مطلب لہسن کا کوٹا پورا ہو گیا ہے۔ یہ وائرس سے لڑنے کا بہترین نسخہ ہے۔ ایسا کرنے سے مچھر بھی آپ کے پاس نہیں آئیں گے۔

3۔ ادرک کا قہوہ پیئیں۔۔۔ ایک چمچ کدو کش کیا ہوا ادرک چھے کپ پانی میں ابالیں، جب تین کپ رہ جائیں تو گڑ، شکر یا شہد (چینی بالکل نہیں) کے ساتھ پی لیں۔ یہ خون کو پتلا بھی کرتا ہے اور مدافعت بڑھانے کے لیے بہت مفید ہے۔

4۔ وائٹامن سی اور ڈی ایک ایک کیپسول روزانہ شام کو لیں اور یا ایک گھنٹہ دھوپ میں بیٹھیں۔

5۔ وائٹامن A پیلے رنگ والی خوبانی (سفید اور میٹھی نہیں) میں وافر مقدار میں ہوتا ہے۔ یہ خوبانی کھائیں اور اس کے بادام گریاں بھی، خصوصاً کڑوا بادام اور آم کا موسم عام ہے تو عام آدمی کو بھی رج کے آم کھانے چاہییں۔

6۔ زنک Zinc کاجو، اخروٹ، بادام، مونگ پھلی، مچھلی وغیرہ میں کافی زیادہ ہوتا ہے اور اچھا ہوتا ہے۔ یہ اینٹی وائرل سبسٹینس ہے

7۔ لونگ Clove: دو عدد لونگ لیں، قہوہ میں ڈال کے ابال لیں اور قہوہ پینے کے بعد یہ لونگ چبا کر کھا لیں۔ یہ تمام غذاؤں میں سب سے زیادہ اینٹی آکسیڈنٹ یے۔

8۔ تل موٹاپا اور چربی کم کرنے کے لیے ایک دو چھوٹے چمچ روزانہ کھائیں۔

9۔ زیتون کے پتوں کا قہوہ: زیتون کے پتوں کو پیس کر پوڈر بنا لیں۔ آدھا چمچ پانی میں ڈال کر قہوہ بنا لیں۔ نوش فرمائیں۔

10۔ ہلدی Anti Inflammatory ہے۔ چوٹ اور زخموں کے بعد دودھ میں ڈال کر پی جاتی ہے۔ 400 mg کے کیپسول بنا کر بھی لے سکتے ہیں۔

11۔ دارچینی Cinnamon موٹاپا کم کرتی ہے۔ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

12۔ ملٹھی رات کو کھانے کے بعد مناسب سی لیں۔

13۔ آٹھ گھنٹے نیند پوری کریں۔ جسم کی ساری مرمت سوتے میں ہوتی ہے۔

14۔ روزانہ ورزش اور واک کریں۔ سفید آٹے کی بجائے چکی کا آٹا استعمال کریں۔

15۔ مندرجہ ذیل اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔۔۔ چینی , بڑا گوشت، کیمیکلز والی چٹنیاں (کیچپ)، بیکری کا سامان، فینائل، مچھر مار سپرے، آئل، Coil، بازاری دودھ، جوسز، میدے اور مسالاجات سے بنی تمام چیزیں اور مٹھائیاں وغیرہ۔

ڈاکٹرز نے تحقیق کی ہے کہ چاول، میدے اور چینی کے آمیزے کا بار بار استعمال مردوں میں فرٹیلیٹی ریٹ کم کرنے کا باعث بنتا یے۔
آپ کا معدہ ٹھیک ہے تو سمجھیں آپ تندرست ہیں۔

مفاد عامہ کے لیے پیش کیا گیا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

نوٹ: اپنے مزاج اور معالج کو مدنظر رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

31/05/2021

اسٹرلوپ مرغیاں نو عدد برائے فروخت
دو میل
سات فیمیل
عمر ساڑھے چھ ماہ
فیمیل سب انڈے دے رھی ہیں
قیمت دو ہزار ہر ایک کی
لوکیشن کوہاٹ روڈ پشاور
میں مجبوری کی وجہ سے فروخت کر رھا ھوں جگہ کی کمی اور گرمی کی وجہ سے

کارگو نہیں ھو سکتا خود آ کر دیکھ لیں اور لے جائیں

اگر کوئی بھائی ادھے لینا چاہئے ایک سیٹ تو بھی لے سکتا ھے سارے لینے پر کچھ رعایت بھی ممکن ھے

رابطہ نمبر وٹس ایپ پر 03119090453

⛈🌤  #موسم کی  #تبدیلی میں  #احتیاط 🌤⛈شوقین حضرات سے گُزارش ہے کہ جب بھی موسم بدل رہا ہو، گرمی سے سردی یا سردی سے گرمی می...
30/05/2021

⛈🌤 #موسم کی #تبدیلی میں #احتیاط 🌤⛈
شوقین حضرات سے گُزارش ہے کہ جب بھی موسم بدل رہا ہو، گرمی سے سردی یا سردی سے گرمی میں اِن باتوں کا احتیاط کریں۔

1- نرم اور اچھی خوراک دیں۔
2- ویکسینیشن کا لازمی شیڈول اپنائیں۔
3- پانی دو/تین ٹائیم صاف سُتھرا رکھیں۔
4- برتنوں کو ہمیشہ دھویا کریں، خواہ خوراک کے ہوں یا پانی کے۔
5- پِنجروں یا شیڈ کا لازمی ڈِس اِنفیکٹ کِیا کریں۔
6- مُلازمین یا خود کو صاف سُتھرا رکھا کریں۔

مندرجہ ذیل ادویات کا بھی اِستعمال کرتے رہیں۔

#ملٹی #وِٹامنز اور #اِلیکٹرولائیٹس(MultiVitamins & Electrolytes ):-
پانچ گرام پانچ لِٹر پانی میں ہر موسم میں ہفتہ میں دو بار لازمی دیں۔

#ایول #سِیرپ (Avil Syrup):-
ایک سی سی دو لِٹر پانی میں ہفتہ میں ایک بار دیں ہر موسم میں۔

#ٹرائی #برسن #سیرپ ( Tribersan Syrup ):-
ایک سِی سِی پانچ لِٹر پانی میں دو ہفتہ میں ایک بار ضرور دیں ہر موسم میں۔

#او-آر-ایس یا #کیلسی #ہزار #پلس (O-R-S/ Cal-c 1000 Plus ):-
نمکیات کی کمی کو دُور کرتا ہے، ایک ساشہ بیس گرام کا ہوتا ہے، پانچ گرام پانچ لِٹر پانی میں دیں اور دِن میں ایک بار پُورے ہفتے میں دو بار پِلائیں گرمیوں میں۔
کیلسی ہزار پلس کی ایک ٹِکی پانچ لِٹر پانی میں ہفتہ میں ایک بار اِستعمال کروائیں ہر موسم میں۔

#اینروسِم ( Enrosym ):-
اینٹی بائیوٹِک ہے، ہفتہ میں ایک بار لازمی دیں۔
ایک سِی سِی دو لِٹر پانی میں دیں۔

#بروفِن/ #پیناڈول/ #ایکٹیفیڈ پی ( Brufin/panadol/Actifed-P ):-
بُخار/نزلہ/سُست پن دُور کرنے کے لئیے ایک سی سی ایک ِلٹر پانی میں صِرف بیماری کی صُورت میں دیں۔

Copied

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti fancy chiks Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share