Hashmi's Snack zilla

Hashmi's Snack zilla home restaurant

❤️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ ❤️جمہراث شبجمھ مبارک ❤️❤️4جمادی الاول مبارک❤️ ❤️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ...
07/11/2024

❤️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
❤️جمہراث شبجمھ مبارک ❤️
❤️4جمادی الاول مبارک❤️
❤️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ❤️
❤️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ❤️
❤️*ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ❤️
❤️اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم
❤️❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ❤️
❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ اللهﷺ❤️
❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ❤️
❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ اللهﷺ❤️
❤️*اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم❤️*
❤️*ۚٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ*❤️
❤️*اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم❤️

❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ❤️
❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ اللهﷺ❤️
❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ❤️
❤️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ اللهﷺ❤️

❤️*اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم*❤️
❤️ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻲ ﺳَﻴِّﺪِﻧَﺎ ﻭَﻣَﻮْﻟَﺎﻧﺎ ﻣُﺤَﻤَّﺪِ ﻭَّﻋَﻠٰﻲ ﺳَﻴِّﺪِﻧَﺎ َّﻋَﻠﻲ ﻭَّ ﺳَﻴِّﺪِﺗﻨَﺎ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻭ ﺳَﻴِّﺪِﺗﻨَﺎ ﺯﯾﻨﺐ ﻭ ﺳَﻴِّﺪِﻧَﺎ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺳَﻴِّﺪِﻧَﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻭ ﻋَﻠٰﻲ ﺁﻟِﻪِ ﻭَ ﺻْﺤَﺒِﻪ ﻭَﺑَﺎﺭِﻙْ ﻭَﺳَﻠِّﻢْ❤️
❤️ آمین ثمہ آمین یارب العالمین❤️ ❤️منتظر دعا۔ظفر ❤️

سورہ کہف کی فضیلت* سورہ کہف پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے نبی کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا : 👇🏻جس نے ج...
25/10/2024

سورہ کہف کی فضیلت*

سورہ کہف پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے

نبی کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا : 👇🏻
جس نے جمه کے روز سورۃ کہف کی تلاوت کی اس کے لیے
اللہ تعالی دو جمعوں کے درمیان 1 نور روشن فرما دیتا ہے .

نبی کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا :
جو شخص سورۃ کہف کی ابتدائی 10 آیات یاد کرے ، وہ دجال کے فتنہ سے بچے گا ( یاد کرنے سے دجال سے پناہ ملے گی . ) 🙏🙏
( صحیح مسلم )

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

اللہ پاک ہمیں قرآن پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔
آمین ثم آمین 🤲

🕋🕌🕋👈👈👈 اور میرے پیارے بھائیوں اور میری پیاری بہنوں مجھے اپنی دُعاؤں میں یاد رکھنا او کے جی اللّٰہ حافظ اور آگے اِس دُعا ...
25/10/2024

🕋🕌🕋👈👈👈 اور میرے پیارے بھائیوں اور میری پیاری بہنوں مجھے اپنی دُعاؤں میں یاد رکھنا او کے جی اللّٰہ حافظ اور آگے اِس دُعا کو شیئر بھی کرنا اچھا جی اور اس دُعا کو پورا پڑھنا اور پڑھ کر یاد بھی کرنا یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب ایمان والوں کے صغیرہ گناہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب کو نیک بنا دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب کو یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حُکم پر اور اپنے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے فرمان پر زندگی بصر کرنے کی توفیق عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب ایمان والوں کو یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے گھر 🕋🕌🕋 کی اور اپنے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے پیارے گھر 🕌🕋🕌 کی زیارت نصیب فرما دے اور حاضری نصیب فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب ایمان والوں کو زندگی اسلام دی موت ایمان والی عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب جتنے بھی لوگ گھروں میں ہسپتالوں میں بیمار ہے سب بیماروں کو شفاء عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک جتنے بھی لوگ بے اولاد ہے اُن کو نیک صالح اولاد عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب بے روزگاروں کو روزگار عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب کو حلال رزق کمانے اور کھانے کی توفیق عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب کو حرام کے لقمے سے بچا دے یا اللّٰہ پاک مجھے اور ہم سب نے جو مانگا ہے وہ بھی عطا فرما دے اور یا اللّٰہ پاک جو ہم نہیں مانگ سکے جو ہمارے لیے بہتر ہے یا اللّٰہ پاک وہ بھی عطا فرما دے یا اللّٰہ پاک بابا جی آدم علیہ السلام سے لے کر اب تک جتنے بھی ایمان والے دنیا سے چھوٹے بڑے مرد جوان عورتیں رشتہ دار عزیزو کار جیرے دیکھے جیرے نہیں دیکھے جتنے بھی دنیا سے ایمان والے چلے گئے ہیں یا اللّٰہ پاک سب ایمان والوں کی کامل بخشش فرما دے یا اللّٰہ پاک میری اور ہم سب ایمان والوں کی دعاؤں کو قبول فرما دے آمین آمین ثمہ آمین اور میرے پیارے بھائیوں اور میری پیاری بہنوں مجھے بھی اپنی دُعاؤں میں یاد رکھنا اوجی کے اللّٰہ حافظ

ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنه سے مروی ہےکہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یی دعا مانگتے  تھے" رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ ع...
19/10/2024

ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنه سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یی دعا مانگتے تھے
" رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏وَانْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏وَامْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏وَاهْدِنِي وَيَسِّرِ الْهُدَى لِي، ‏‏‏‏‏‏وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏رَبِّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا، ‏‏‏‏‏‏لَكَ ذَكَّارًا، ‏‏‏‏‏‏لَكَ رَهَّابًا، ‏‏‏‏‏‏لَكَ مِطْوَاعًا، ‏‏‏‏‏‏لَكَ مُخْبِتًا، ‏‏‏‏‏‏إِلَيْكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا، ‏‏‏‏‏‏رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْبَتِي وَاغْسِلْ حَوْبَتِي وَأَجِبْ دَعْوَتِي وَثَبِّتْ حُجَّتِي وَسَدِّدْ لِسَانِي وَاهْدِ قَلْبِي وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ صَدْرِي۔"
( اے میرے پروردگار!میری مدد فرمااور میرے خلاف کسی کی مدد نہ فرما،مجھ کو کامیاب کراورمیرے دشمن کو مجھ پر کامیاب نہ کر، میرے لیے خفیہ تدبیر فرمااورمیرے مخالف کے لیےتدبیر نہ فرما،مجھے ہدایت دےاورمیرے لیے ہدایت کاراستہ آسان کردے،اور جوشخص مجھ پر ظلم کرےاس کے مقابلے میں میری مددکر۔اے اللہ!مجھ کو اپنا شکرگزار، اپنی یاد کرنے والا، اپنے سے ڈرنے والا، اپنا فرمانبردار، اپنی طرف گڑگڑانے والایامتوجہ ہونےوالا بنادے۔اے میرے پروردگار!میری توبہ قبول کرلے، میرے گناہ دھو ڈال،میری دعاء قبول فرما، میری حجت مضبوط کردے،میرے دل کو راہِ راست پرلگا،میری زبان کوسیدھا رکھ اورمیرے دل کی سوزش (یعنی کینہ / بغض/ حسد/ کھوٹ )نکال دے۔‘‘
الترمذی # 3351 / أبو داود # 1510 / ابن ماجہ # 3830

نبی کریم حضرت محمد صلٰی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک ایسی سائنسی حقیقت کی پیش گوئی جو کہ چند سال پہلے دریافت ہوئی ضرور پڑھ...
19/10/2024

نبی کریم حضرت محمد صلٰی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی ایک ایسی سائنسی حقیقت کی پیش گوئی جو کہ چند سال پہلے دریافت ہوئی ضرور پڑھیے!
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " زمین ابن آدم کے جسم کا ہر حصّہ کھا جاتی ہے ( اسکی موت کے بعد ) سوائے ایک ہڈی کے "عجب الذنب‌"کی ہڈی کے ( وہ ہڈی جو ریڑھ کی ہڈی کی جڑ میں موجود ہوتی ہے ) جس سے انسان پیدا ہوا تھا اور جس سے قیامت کے دن اسکا جسم دوبارہ بنایا جائے گا-" حدیث ٤٥٧ صحیح البخاری ( تفصیل حدیث ٣٣٨) باب : قرآن میں غیب کا بیان ( آنحضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تفسیر )
یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی انسان کےمرنے کےبعد گل سڑ جاتی ہے ماسواۓ ایک چھوٹے سے حصّے کے (دمچی کی ہڈی کے شروع کے حصے کے ) جو ریڑھ کی ہڈی کے آخر میں ہوتا ہے ، اور یہ وہی ہے جسکو حدیث میں عجب الذنب کے نام سے بیان کیا گیا ہے -
جب انسان مر جاتا ہے تو اسکا پورا جسم گل سڑ جاتا ہے ماسواۓ اس حصّے کے جس سے ، ایک حدیث کے مطابق ، انسان کی دوبارہ تخلیق ہو گی ، بلکل اسی طرح سے جیسے ایک بیج سے پودا نکلتا ہے یہ عمل تب ہو گا جب قیامت کے روز، ایک خاص طرح کی بارش آسمان سے الله رب العزت کے حکم سے برسے گی
ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ نے فرمایا "الله کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو صوروں کی آواز کی درمیان چالیس ہونگے " کسی نے پوچھا ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ سے پوچھا " چالیس دن؟ " لیکن انہوں نے جواب دینے سے انکار فرمایا -تب اس نے پوچھا "چالیس ماہ ؟" انہوں نے جواب دینے سے انکار فرمایا تب اس نے پوچھا " چالیس سال؟ " پھر انہوں نے جواب دینے سے انکار فرمایا - ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ نے اضافہ فرمایا _ " تب ( اس عرصہ کے بعد) الله آسمان سے پانی بھیجے گا تب مردہ جسم نباتات کی طرح اگیں گے . انسان کے جسم میں کوئی ایسی ہڈی نہیں جو نہ گلے ماسواۓ ایک ہڈی کے ؛ یہ ایک چھوٹی سی ہڈی ہوتی ہے دمچی کی ہڈی آخری حصے کے جس سے قیامت کے دن انسان کی دوبارہ تخلیق ہو گی -" ( صحیح بخاری حدیث نمبر ٣٣٨)
چینی سائنس دانوں کے ایک گروہ نے اپنی تجربہ گاہ میں ثابت کیا کہ عجب الذنب ( دمچی کی ہڈی کے آخری حصّےکی ) کو مکمّل طور پر گلانا ناممکن ہے - انہوں نے اس کو طاقتور ترین تیزاب میں حل کرنے کی کوشش کی، جلانے کی کوشش کی، ضرب لگا کر توڑنے کی کوشش کی اور مختلف قسم کی تابکاری شعاؤں کے ذریعےجلانے کی بھی کوشش کی مگر یہ سب لاحاصل رہا -
الله اکبر ......!
کروڑوں درود حضور نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر ۔

*‏گھر کے عمر رسیدہ و ضعیف افراد جو اگلے جہاں کی جانب رخصتی کیلئے اب ویٹنگ لاونج میں آ بیٹھے ہیں* ، *گھر کے ہر فرد کو ان ...
18/10/2024

*‏گھر کے عمر رسیدہ و ضعیف افراد جو اگلے جہاں کی جانب رخصتی کیلئے اب ویٹنگ لاونج میں آ بیٹھے ہیں*

، *گھر کے ہر فرد کو ان کے ساتھ اپنے رویہ وسلوک کے بارے میں اس حقیقت کو یاد رکھنا چاہئے*

*کہ کل وہ خود بھی اسی ویٹنگ لاونج میں بیٹھا ہوگا ۔۔ !*

🌺👆🏻 *یہ وقت ہم پر بھی آے گا..... یہ خیال ضرور کیجئے*

18/10/2024
گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی نہ چھوڑیں ان شاءاللہ توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے 🤍توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں...
15/10/2024

گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی نہ چھوڑیں

ان شاءاللہ توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے 🤍

توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں

یہ ایک مستقل عبادت ہے 🤍

توبہ غسل کی طرح ہے
جتنی بار کی جائے روح میں حسن اور نکھار آتا ہے✨

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فجر کے بعد ظہر کی پوسٹ لگے گی تاکہ آپ نماز ادا کرلیں، پھر ظہر کے بعد عصر کی، پھر مغرب کی...
15/10/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فجر کے بعد ظہر کی پوسٹ لگے گی تاکہ آپ نماز ادا کرلیں، پھر ظہر کے بعد عصر کی، پھر مغرب کی، اس کے بعد عشاء کی اور پھر عشاء کے بعد فجر کی تاکہ آپ نماز کی فکر کرلیں.....
نماز کی فضیلت اور وعید بتلائی جائے گی تاکہ پڑھنے والے کی نماز قائم ہوسکے،
فرقہ واریت سے پاک نماز کی دعوت کا یہ سلسلہ قائم رہیگا الحیاء من الایمان گروپ میں ان شاء اللّٰــــہ تعالیٰ.... جو قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ ڈن لکھتے جائیں، کہا جاتا ہے جو عادت اپنانی ہو اسے کم سے کم 21 دن تک کرتے رہیں اور زیادہ سے زیادہ 40 دن تک، اس کے بعد وہ آپ کی زندگی بھر کی عادت بن جاتی ہے...
جَــــزَاڪُمُ اللّٰهُ خَیــراً✨

سبحان اللہ العظیم وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنتہ عرشہ مداد کلماثہ
15/10/2024

سبحان اللہ العظیم وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنتہ عرشہ مداد کلماثہ

Address

University Campus Peshawar
Peshawar

Telephone

+923369096959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi's Snack zilla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashmi's Snack zilla:

Share