01/10/2022
سی پی ایل 2022 فائنل
سی پی ایل کے فائنل میں جمیکا تھلاواز نے بارباڈوس رائلز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ سی پی ایل فائنل جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا 👏👏👌
محمد عامر اور عماد وسیم نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔ محمد عامر نے 12 میچوں میں 16 وکٹیں حاصل جبکہ عماد وسیم نے 13 میچوں میں 17 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔
عامر بدقسمتی سے انجری کے باعث فائنل نہ کھیل سکا۔
فائنل میں بارباڈوس کی جانب سے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان کی ففٹی رائیگاں۔
ٹورنامنٹ میں جمیکا کے برینڈن کنگ نے سب سے زیادہ 400 سے زائد رنز بنائے. رنز کے اعتبار سے رنر اپ ٹیم کے کپتان کائل میرز 368 رنز کسیتاھ دوسرے نمبر پر رہے۔
سب سے زیادہ وکٹیں الزاری جوزف کے نام رہیں جنہوں نے 11 میچوں میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔ جیسن ہولڈر اور عماد وسیم کی 17,17 وکٹیں