Ayesha pdc fans

Ayesha pdc fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha pdc fans, Shopping & retail, peshawar, Peshawar.

30/04/2020

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔

جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔

حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔

ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ، وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا ،،
ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ،،

صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا ،،

بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔

خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام :

موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ،،

دنیا کے بزدل کو میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میدانِ جہاد میں موت لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولیدؓ کو موت بستر پر نہ آتی ،،
رضی اللہ تعالٰی عنہُ

اس پیغام کو اس دور میں ہر مسلمان کو ضرور پڑھانا چاہیے، اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے قول کو وقتآ فوقتآ دہراتے رہنا چاہیے۔

انڈیا والے لاٸک کرے پاکستان والے شٸر کرے
27/10/2019

انڈیا والے لاٸک کرے پاکستان والے شٸر کرے

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئیاور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟طوطا : بہت آوارہ س...
26/10/2019

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉

لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡😡

طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀

لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁

لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊

لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍

لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) :
پانی لے آ استاد 😕😕😕
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے😂

23/10/2019
  خوشخبری Honda نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے 500 Facebook کسٹمرز کو مفت 500 Honda گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاڑی جی...
15/10/2019



خوشخبری Honda نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے 500 Facebook کسٹمرز کو مفت 500 Honda گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاڑی جیتنے کے لئے شرائط .
1:- Like this page
2:- Share this post in 3 Groups
3:- Comment your number
گاڑی جیتنے والے کو کمپنی کی جانب سے کال موصول ہو گی اور کسی قسم کی رقوم کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔

دشمن  کے بچوں کو تو پڑھانا ہے  مجھ غریب کے بچے کو کون پڑھائے گا؟؟؟سمجھ آئی تو شیئر بھی کریں
14/10/2019

دشمن کے بچوں کو تو پڑھانا ہے مجھ غریب کے بچے کو کون پڑھائے گا؟؟؟
سمجھ آئی تو شیئر بھی کریں

Hi frnds
14/10/2019

Hi frnds

Address

Peshawar
Peshawar
222150

Telephone

+923117561967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha pdc fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share