Dubai Mega Mart

Dubai Mega Mart Dubai Mega Mart

27/09/2024
10/08/2024

Job available
ہمیں اپنے شاپ کے لئے ایک پڑھا لکھا بندا چاہے
جو کمپیوٹر چلانے میں ایکسپرٹ ہو۔
کام گرافک ڈیزائننگ کا ہے.
کام کے مطابق سیلری دی جائے گی ۔
کام صبح 9 سے شام 7 تک ہے۔
خواہشمند حضرات کے ساتھ اپنا laptop ہونا ضروری ہے. اپنا سی وی اس نمبر پر وٹسپ کرے شکریہ 03339201414

10/08/2024

04/01/2024

‏اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دُنیا کے سہارے - (القرآن)

That's why parents didn't like to shop with children .
05/11/2022

That's why parents didn't like to shop with children .

23/10/2022

Dubai Mega Mart
G.t Road Nasir pur , Peshawar

15/07/2022



اے پروردگار میری اولاد کو اپنی پناہ میں رکھنا۔
اے پروردگار میرے اولاد کو ہر برائی ،شر اور نقصان سے محفوظ فرما۔آمین ثمہ آمین
اے اللہ میرے بچوں کو ہر بیماری سے محفوظ فرما ۔

اے مہربان رب مجھے اپنی اولاد کے امتحان اور آزمائش سے محفوظ فرما۔
اے پروردگار انکو اپنی ہر آزمائش میں کامیاب فرما۔
اے رب کریم میرے اولاد کو اپنے صالحین میں سے قرار دے اور ان کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما اور سعادتمندوں میں شامل فرما۔

اے پروردگار میرے بچوں کو رزق حلال عطا فرما اور حرام سے بچا لے اور اپنے فضل و کرم سے ان کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ۔

اے رب رحیم ان کو شیطان رجیم کے شر سے محفوظ فرما ۔
اے رب مہربان اپنے پاکیزہ ترین بندوں کے ساتھ دوستی اور قرب اور اپنی ذات پر توکل نصیب فرما ۔

اے پروردگار وہ تمام بیماریاں جو روح و جسم کو نقصان پہنچاتی ہیں میرے بچوں سے ان کو دور فرما۔

اے پروردگار میرے اولاد کو میرے لیے اور اپنے مخلوق کے لیے باعث خیر بنا اور ان کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔

اے رب رحمان و رحیم میں اپنے بچوں کو جو میرے جگر کے ٹکڑے ہیں تیرے سپرد کرتا ہوں ۔ انہیں اپنے عظمت کے طفیل ہر بلا مصیبت سے محفوظ فرما۔

یا باری تعالیٰ میری اولاد کو ہر قسم کے دکھ تکالیف اور پریشانیوں سے محفوظ فرما۔ اور ان کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا۔

اے الله میں تیرے الصمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتا ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما۔

اے الله! انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے !
یا رب !انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما !

اے اللہ ! اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہ ،گمراہی اور غلطیوں سے حفاظت فرما اور
اے الله ! انکو اپنا فرمانبردار بنا !

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں، انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما !اس کار خیر کے کرنے میں مجھ سے جو کوتاہیاں سرزد ہوئی ہیں ان سے درگزر فرمانا اور میری اولاد کا دل میری طرف سے ٹھنڈا رکھنا
اے الله انکو میرے لئے خیر کا باعث بنا دے !

اے الله ! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتا ہوں، اے وہ عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا، میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کےحسد کے شر سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں ۔

اے الله ! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے ، پیچھے سے، دائیں سے، بائیں سے اوپر سے اور نیچے سے

اے الله ! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔اور انہیں اپنا اور اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین و احکام پر عمل کرنے والا بنا دے۔

اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دل میں ڈال دے، ان کیلئے اپنے بندوں کے دل مسخر فرما دے !

اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما !

اے خالق کائنات ! ان کی توانائی ، صلاحیت، اوقات، مال اور رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کے دشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما !

اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے !

آمین یا رب العالمین یا سمیع الدعا

یا اللہ یہ دعا میرے بچوں، میرے دوستوں، احباب اور سب مسلمانوں کے بچوں کے حق میں بھی قبول فرما۔ یا اللہ جو بچے ابھی تک ایمان نہیں لائے ان کو بھی ایمان نصیب فرما۔

آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین .

10/07/2022

*عید الاضحی کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی قربانیوں کو،اور عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے۔اور زندگی میں صحت و عافیت دے

الحمدللہ ، دبئی میگا مارٹ کا شمار پشاور کے بہترین مارٹ میں ہونے لگا۔ ہم ضلعی انتظامیہ پشاور کے بھی نہایت مشکور ہیں ۔
16/03/2022

الحمدللہ ، دبئی میگا مارٹ کا شمار پشاور کے بہترین مارٹ میں ہونے لگا۔ ہم ضلعی انتظامیہ پشاور کے بھی نہایت مشکور ہیں ۔

Address

G. T Road Peshawar
Peshawar
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Mega Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share