Zangali Bazaar

Zangali Bazaar This page will bring you all the updates from Zangali Bazaar, Kohat road.

04/08/2026

آج کل بعض ہوٹلوں اور ڈسکاؤنٹ آفر دینے والے ریسٹورنٹس میں اس طرح کی چکن فروخت کی جا رہی ہے۔ اگر یہ معلومات درست اور مستند ہوں تو دوسروں کی آگاہی کے لیے ضرور شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حلال اور پاکیزہ رزق عطا فرمائے۔ آمین

باڑہ بازار میں مردہ گائے لے جانے والا قصاب گرفتار
11/07/2026

باڑہ بازار میں مردہ گائے لے جانے والا قصاب گرفتار

رمضان پیکج کے تحت 12,500 روپے میں سے 200 روپے کٹوتی کرنے والے جاز کیش ریٹیلر کو ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم کی ہدایت پر اس...
13/03/2026

رمضان پیکج کے تحت 12,500 روپے میں سے 200 روپے کٹوتی کرنے والے جاز کیش ریٹیلر کو ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر اشتیاق احمد نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

تمام جاز کیش ریٹیلرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مستحقین کو مکمل رقم فراہم کریں اور کسی قسم کی کٹوتی سے گریز کریں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

17/11/2025
07/11/2025
علان گمشدگی کل آزادی میلہ ولی خان حجرے کے سامنے سے عادل ولد آیا سید پیروال خیل کی موٹر کار کسی نے چوری کی ہے جس کسی کو ب...
20/09/2025

علان گمشدگی
کل آزادی میلہ ولی خان حجرے کے سامنے سے عادل ولد آیا سید پیروال خیل کی موٹر کار کسی نے چوری کی ہے
جس کسی کو بھی اس موٹر کار کے بارے میں معلوم ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو اس نمبر پر رابط کریں شکریہ
03454920410
03477941079

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zangali Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share