Sarafa Bazar Peshawar

Sarafa Bazar Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarafa Bazar Peshawar, Shopping & retail, Sarafa Bazar Peshawar, Peshawar.

Welcome To our Official Page, We Will Update All the Latest Update here
Stay tune with us and Also Follow On Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VataZ8RE50UcOzEfaP3f

09/09/2026
پشاور: پشاور بزنس الائنس کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی غلام علی، چیئرمین ظاہر علی شاہ، شرافت علی مبارک اور ملک مہر الٰہی نے سرحد...
09/09/2026

پشاور: پشاور بزنس الائنس کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی غلام علی، چیئرمین ظاہر علی شاہ، شرافت علی مبارک اور ملک مہر الٰہی نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلے میں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن، اندرونِ شہر، کی جانب سے منعقدہ رابطہ عوامی مہم میں شرکت کی۔

اس موقع پر صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی اورنگزیب، جنرل سیکرٹری حسن خان، کابینہ کے اراکین اور تاجروں نے پشاور بزنس الائنس کے رہنماؤں کا پرتپاک استقبال کیا اور مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر حاجی نصیر خان سمیت پشاور بزنس الائنس کے تمام نامزد امیدواران بھی موجود تھے۔

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰آج کا دن ہمیں اپنے اُن عظیم شہداء اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں ...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

آج کا دن ہمیں اپنے اُن عظیم شہداء اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ہم اپنے شہداء کو سلام اور ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ❤️🇵🇰

صرافہ بازار پشاور کی جانب سے وطن کے محافظوں کو سلام۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#6ستمبر

Sarafa Bazar Peshawar ki Khoobsurat Street. kaash Sarafa bazar  ki sab market aur street's main is tarhan decorate ho Au...
03/09/2026

Sarafa Bazar Peshawar ki Khoobsurat Street. kaash Sarafa bazar ki sab market aur street's main is tarhan decorate ho Aur plantation hojay...
Ahsan Ali

02/09/2026

Support Peshawar Business Alliance

Address

Sarafa Bazar Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarafa Bazar Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share