Tanha Khan

Tanha Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanha Khan, Beauty Store, .

A Million dollars picture
04/03/2024

A Million dollars picture

30/12/2023

گاؤں میں جس بندے کے پاس چار پانچ پیسے آجائیں وہ کرکٹ، فٹبال کے میچز اور مرغوں کی لڑائی میں مہمان خصوصی بن جاتا ہے

24/04/2023

دلتہ سوات دی راتہ بیا پہ وینو سور کڑو
کور دی وران شہ د بمونوں سوداگرہ

افسوس کی خبر!!!مسلم آباد سپر لیگ باہر سے آنے والا کھلاڑی کی چند تصاویر
20/04/2023

افسوس کی خبر!!!
مسلم آباد سپر لیگ باہر سے آنے والا کھلاڑی کی چند تصاویر

19/04/2023

افسوس کی خبر!!!!!
شاید آپ لوگوں کو پتہ ہوگا مسلم آباد کا جو سوپرلیگ تھا آج دوسرا دن تھا ینگ اسٹار کی کیپٹن مجیب الرحمٰن اور مخالف ٹیم کا کیپٹن ۔ میچ کے دوران آپس میں لڑائی ہوئی۔ فلحال خبر آرہی ہے کہ ٹورنامنٹ کو کلعدم قرار دیا جائے ۔

18/04/2023

افسوس کی خبر،،!!!!
مسلم آباد سے تعلق رکھنے دو ٹیم ینگ سٹار اور کزن سٹار کا
میچ آج رات کو چار بجے شروع ہوگا اور عید کا تیسرا دن یہ میچ ختم ہوگا کیوں کہ ٹیسٹ میچ کا ٹورنامنٹ اور آپ سب لوگوں مدبانہ گزارش کی جاتی ہے کہ اس کو آگے شیئر کرنا اور کمنٹ میں یہ بھی بتاؤں آپ کون سا ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوں اور اور لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل مجیب الرحمان آفیشل براہ مہربانی سسکرائب کریں

14/02/2023

Loty

13/02/2023

پلاسٹک سرجری ،

 #واشنگٹن میں بل گیٹس  #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی  #ادارہ چلا...
03/02/2023

#واشنگٹن میں بل گیٹس #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی #ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ #سیکورٹی کے ڈالے۔

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، فراڈ دھوکہ دہی فریب ٫ بددیانتی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔

دا خوں داسی روان دا لکہ پرتوگ کی چی غویل کڑی
30/01/2023

دا خوں داسی روان دا لکہ پرتوگ کی چی غویل کڑی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanha Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share