Koto YounG Cricter's

Koto YounG Cricter's This Page is For YounG Cricketer's

25/02/2026

Babar Azam
Shaheen Shah Afridi

Ban Is Over ❌️❌️❌️Power Of Social Media 💪💪Inshallah Fakhr E Swat Owner Of     Will Play In   Team In The Captioncy Of Th...
22/02/2026

Ban Is Over ❌️❌️❌️
Power Of Social Media 💪💪
Inshallah Fakhr E Swat Owner Of
Will Play In Team In The Captioncy Of The Great
Thanks For The Support and Prayers 🙏





💪💪

پورے KPK کی کرکٹ لورز اس معاملا میں ایک ہوجایے  پوسٹ کو شٸیر کرے کی   میاں   صاحب      تک پہنچ جایے  🔥🔥😘اج پاکستان ٹیپ ب...
22/02/2026

پورے KPK کی کرکٹ لورز اس معاملا میں ایک ہوجایے پوسٹ کو شٸیر کرے کی میاں صاحب تک پہنچ جایے 🔥🔥😘
اج پاکستان ٹیپ بال کی ایک بڑے ایونٹ کی ڈرافٹنگ سرمنی میں ایونٹ کی جانب سے Kpk کی سب سے تیزترین گیندباز کی بولنگ ایکشن کیوجہ سے اللیگل قرار دینے کی فضول فیصلا کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہے وہ بالکل لیگل اور صاف ستھرا بولر ہے اور ہرجگہ بولنگ کرسکتا ہے اس سے پہلے یہ لوگ کی کیریر سےبھی کیھلواڑ کرچکے ہے باقی بولر کونسی ICC کی اکیذمیوں سے کلیٸر ہوچکے ہے اور یہ جو سٹارز اٸیکن کھلاڑی نام نہاد برانڈ ادھر بیٹھے ہویے ہے ان سب کو چند دن پہلے اس نے اپنے سوات والا ایونٹ میں اتنے عزت دی ہے کہ کویی سوچ بھی نہیں سکتا ان کو تو کم ازکم بات کرنی چاہیے پنجاب کی سارے ایونٹس پر سب سے زیادہ ویورزشیپ KpK سے جاتی ہے کیونکہ یہاں کرکٹ کا جنون ہے سب کیلے ایک قانون اور رولز بناو اور اپنے اختیارات کا صحیح استعمال کرو 🙏🙏 اس معاملا میں فخرسوات #عبدالصمد کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑاہے





Yahya Yaseen

ہواؤں کا رخ سوات کے طرف فخرے جندول فخرے لوئر دیر ٹیپ بال کا نمبر الراونڈر 2025 میں سب سے کامیاب الراونڈر   آج   سوات کے ...
13/02/2026

ہواؤں کا رخ سوات کے طرف فخرے جندول فخرے لوئر دیر
ٹیپ بال کا نمبر الراونڈر 2025 میں سب سے کامیاب الراونڈر آج سوات کے نمائندگی کرینگے انشاءاللہ
صدام کے چاہنے والے ہمارے ساتھ حاضری لگائیں اور پوسٹ اگے شئیر کریں شکریہ ❤️❤️❤️
آپ کے خیال میں آج کیسا فرفارمینس دے گا
کمنٹ کریں شکریہ 👉👉👉
No 1 All Rounder Of Dir Sayed Sadam Husien Best Of Luck Bro

بریکنگ نیوز 🔥 دیر لوئر/ خال کے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر   جونئیر کو کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے 77.5 لا...
11/02/2026

بریکنگ نیوز 🔥
دیر لوئر/ خال کے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر جونئیر کو کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے 77.5 لاکھ روپے میں خرید لیا -
وسیم آکرم بھائی کو بہت بہت مبارک ہوں ..!!
Wasim Akram Congratulations Brother

07/02/2026

رانا فہیم اشرف صاحب برے کارکردگی پر اپنوں کو سزا دیتے ہوئے

محنت رنگ ضرور لاتی ہے۔لوئیر دیر تیمرگرہ کے تین نوجوان    تنگی تیمرگرہ پاکستان انڈر 19 تیم میں اپنا جلوہ دکھا رہا ہے جبکہ...
23/01/2026

محنت رنگ ضرور لاتی ہے۔
لوئیر دیر تیمرگرہ کے تین نوجوان تنگی تیمرگرہ پاکستان انڈر 19 تیم میں اپنا جلوہ دکھا رہا ہے جبکہ مالاکنڈ اور قاضی آباد سے اومان انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم میں شامل ہوکر ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے سری لنکا جا رہے ہیں۔
ہماری نیک تمنائیں انکے ساتھ ہیں۔
Shah Faisal



Dir Lower Future In Safe Hand's
Pray For These Star's 🙏🤲

15/01/2026


Six From The Bat Of Ilyas Akmal

10/01/2026

Kiwi Cricketer Says We Win
Video End Must Watch

07/01/2026

Injury
Pray For Arsalan Bullet 🙏
Speed Star Of Kpk

29/12/2025

Flick Master Ilyas Akmal
One Man Army 💪

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی ہے   کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے افغانستان ک...
27/12/2025

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی ہے کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے افغانستان کے 226 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 49.3 اوورز میں 230 رنز بنا کر میچ جیت لیا ہے حمزہ ظہور نے 51 گیندوں پر 68 رنز کی ناٹ آؤٹ وننگ اننگز کھیلی ہے جس میں انھوں نے 1 چھکا اور 8 چوکے لگائے ہیں.
لوئر دیر کے مایہ ناز کھلاڑی اور ACE کرکٹ کلب کا چمکتا ستارہ نے آج پھر زبردست بالنگ کا مظاہرہ کیا اور دو ویکٹیں اپنے نام کئے ۔۔ جبکہ نے چار قیمتی ویکٹیں اپنے نام کئے ۔۔۔۔


Address

Koto
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koto YounG Cricter's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category