Nawaz.com

Nawaz.com This page is made for sjoping shoment and news

یہ بنگلادیش کے شہر سراج گنج کی رہائشی صالحہ بیگم تھیں۔وہ 65 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ساری زندگی انہوں نے بھیک مانگ ک...
08/11/2025

یہ بنگلادیش کے شہر سراج گنج کی رہائشی صالحہ بیگم تھیں۔
وہ 65 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ساری زندگی انہوں نے بھیک مانگ کر گزاری، موت کے بعد ان کے گھر سے چار بوریاں پیسے برآمد ہوئے ــ وہی پیسے جو انہوں نے سالوں بھیک مانگ کر جمع کیے تھے، مگر خود کبھی ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا۔
شاید وہ یہ سب مستقبل کے لیے بچا رہی تھیں، حالانکہ خود کفن میں لپیٹ دی گئیں۔
زندگی کی حقیقت یہی ہے۔
زندگی کا اصل چہرہ یہی ہے۔
جسم مٹی میں مل جاتے ہیں، مگر مادّی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں۔
لہٰذا ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھو۔
بدقسمتی سے آج کے دور میں بہت سے لوگ اپنی عزت، وقار، احترام، مقام , بلکہ اپنی خون تک بیچ دیتے ہیں۔
لیکن یاد رکھو، زندگی کا انجام پھر ویسا ہی ہوتا ہے… جیسا صالحہ بیگم کا ہوا۔

27/07/2024
گوہر ولد نورزمان طورمنگنجیب ولد بہرہ مند طورمنگراولپنڈی موٹروے پر دردناک اور ہولناک حادثہ ۔۔۔ٹریفک حادثے میں چار نوجوان ...
27/07/2024

گوہر ولد نورزمان طورمنگ
نجیب ولد بہرہ مند طورمنگ
راولپنڈی موٹروے پر دردناک اور ہولناک حادثہ ۔۔۔
ٹریفک حادثے میں چار نوجوان جاں بحق ایک کا تعلق تحصیل واڑی اسوڑی سے جبکہ تین کا تعلق لوٸر دیر سے ہے جس میں دو نوجوان طورمنگ جبکہ ایک نوجوان کا تعلق تیمرگرہ رانٸ سے ہے ۔۔

31/05/2023

تمام پاکستانی عوام سیاسی وغیر سیاسی حضرات ۔ حمکرانان بحثیت انسانیت عافیہ صدیقی کے رہائی میں اپنا کردار ادا کریں۔جو کہ یہ ہمارا سب کا قومی فریضہ ہے۔شکریہ

16/02/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 22روہے فی لٹر مہنگا ، نئی قیمت 272 روپے مقرر ، ڈیزل 17 روپے فی لٹر مہنگا ،نئی قیمت 280 روپے مقرر

طور منگ پولیس زوہیب نواز  کےعیادت کیلے گھر امد اور جلد صحت یا بی کیلے دعا کی🇵🇰🇵🇰
04/02/2023

طور منگ پولیس زوہیب نواز کےعیادت کیلے گھر امد اور جلد صحت یا بی کیلے دعا کی🇵🇰🇵🇰

31/01/2023

شکر الحمدللہ❤
دعا میں یاد رکھنا

یہ بچہ کس کا ہے؟ اپنا نام زینت الرحمن والد طارق عزیز تعلق دیر سے ظاہر کررہا ہے اس وقت تھانہ پیپلز کالونی فیصل آباد میں م...
18/12/2022

یہ بچہ کس کا ہے؟ اپنا نام زینت الرحمن والد طارق عزیز تعلق دیر سے ظاہر کررہا ہے اس وقت تھانہ پیپلز کالونی فیصل آباد میں موجود ہے براہ کرم رابطہ کریں۔

دنیا کی مشہور جگہ امریکہ ٹائم اسکوائر پر بھی عمران خان  پر قاتلانہ حملے پر احتجاج 🔥🇵🇰🇵🇰
08/11/2022

دنیا کی مشہور جگہ امریکہ ٹائم اسکوائر پر بھی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر احتجاج 🔥🇵🇰🇵🇰

ہو جاۓ مقا بلہ
05/11/2022

ہو جاۓ مقا بلہ

Address

Lowe Dir
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share