Apna ghribwaal

Apna ghribwaal إن الله على كل شيء قدير

22/01/2026
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ ماشاءاللہ یہ کارپٹ روڈ جو کہ ریلوے لائن سے ڈیڑھ کلومیٹر تک بن گیا ہے ۔ اور جانب دھریالہ کنکریٹ...
29/12/2025

السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ
ماشاءاللہ یہ کارپٹ روڈ جو کہ ریلوے لائن سے ڈیڑھ کلومیٹر تک بن گیا ہے ۔ اور جانب دھریالہ کنکریٹ سے تقریباً ڈیڑھ کلو میٹر نالے تک انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے ۔ یہ انتہائی اہم سڑک ہماری یونین کونسل کے پانچ چھ گاؤں کا مشترکہ رستہ ہے ۔ اگر ہم سب مل کر کچھ رقم حسب توفیق اور اپنے اجر و ثواب یا صدقہ زکوٰۃ سے اس سال اکٹھی کریں تو ہم اپنی مدد آپ کے تحت اسی ٹھیکیدار سے کام کروا سکتے ہیں اگر بھائی ، دوست ، عزیز ،سیاسی و سماجی کارکن ، امیدوار برائے ناظم ، چیئرمین ، کونسلر ، سرمایہ دار ، دوکاندار اس بات سے متفق ہوں تو ہم مل کر بہت کچھ کر سکتے ہیں اور ایک مثال قائم کر سکتے ہیں ۔ سب اپنی اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں ۔

26/08/2025

بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ

01/08/2025

غریب وال کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے

27/02/2025

جبل خندمه سے مکہ مکرمہ کا نظارہ

Address

Pind Dadan Khan
412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna ghribwaal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share