27/05/2026
مدینہ ایزی پیسہ شاپ نڑھ کی طرف سے دیس پردیس میں بسنے والے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ پاک آپ کو ایسی ھزاروں عیدیں دیکھنا نصیب کرے۔آمین ثمہ آمین