Arabian Sea

Directions

Arabian Sea Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arabian Sea, Religious Bookstore, Pindi Bhattian.

اسلام علیکم!03220611497مدارس کے طلباء میں عربی زبان سیکھنے کے ساتھ انگریزی زبان سیکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اس لیے وہ ایس...
23/12/2021

اسلام علیکم!03220611497
مدارس کے طلباء میں عربی زبان سیکھنے کے ساتھ انگریزی زبان سیکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اس لیے وہ ایسی کتابوں کو تلاش کرتے ہیں جو آسان انداز میں انگریزی زبان سکھانے میں معاون ثابت ہوں یہ ایک ایسی کتاب ہے جو عربی بول چال سکھانے کے ساتھ ساتھ انگریزی زبان سکھانے میں نہایت معاون ثابت ہوتی ہے اور اسی طرح ایسے طلباء جو درسِ نظامی ایم-اے عربی ایم فل عربی وغیرہ تک کر لیتے ہیں لیکن عربی بول چال سے ناواقف رہتے ہیں
یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ایک تحفہ سے کم نہیں ہے اس کتاب میں ایک سو پچیس عنوانات کے تحت انگریزی اور عربی بول چال کی مشق کروائی گئی ہے تاکہ قارئین ہر موقع پر آسانی سے گفتگو کر سکیں. یہ اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے جس میں روزمرّہ زندگی میں بولے جانے والے تقریباََ تمام الفاظ کی انگریزی اور عربی موجود ہے

صفحات.....388. سائز "8.5*"5.5
قیمت 800روپے مع فری ہوم ڈلیوری
کتاب حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس اپ کریں
03220611497

05/11/2021

04/11/2021

Welocme to my page

Address

Pindi Bhattian
52180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arabian Sea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share