04/09/2024
کچھ لوگ تاریخ میں ہمیشہ ژندہ رہتے ہیں
انہی ناموں میں سے ایک نام
میرا پیارا دوست کم بھائی زیادہ رمضان لاشاری Lashari Ramzan مجھ سمیت پورے شہر اور گردونواح کی عوام کے لیے مسیحا
شہر میں ہر دکھ کے ماروں کی امید
پیارے بھائی آپ کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ سے دعا کو ہوں کے اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اللہ آپکی اولاد اور والدین کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے
اللہ آپکی ڈھیروں خوشیاں عطا کرے