حاجی عبدالکریم اینڈ سنز شاپنگ سینٹر

Directions

حاجی عبدالکریم اینڈ سنز شاپنگ سینٹر حاجی عبدالکریم اینڈ سنز سنٹر زنانہ بازار

05/08/2026
ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے واقعے کی شدید مذمتمحترم  حاجی عبدالکریم قاقا  نے سول ہسپتال کوئٹہ کی ڈاکٹر ماہ نور ن...
07/06/2026

ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے واقعے کی شدید مذمت

محترم حاجی عبدالکریم قاقا نے سول ہسپتال کوئٹہ کی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والے وحشیانہ تیزاب گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت، تہذیب اور معاشرتی اقدار کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب حملہ پوری طبی برادری کے لیے باعثِ تشویش اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق اس افسوسناک حملے میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کا جسم بری طرح متاثر ہوا ہے، جو نہایت دلخراش صورتحال ہے۔

ڈاکٹرز اور طبی عملہ اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر عوام کی خدمت اور انسانی جانوں کو بچانے کے لیے شب و روز خدمات انجام دیتے ہیں، ایسے افراد کو نشانہ بنانا کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے باعثِ شرم ہے

ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر و حوصلہ دے۔

حاجی عبدالکریم قاقا

02/06/2026

BranchA 3 / 5/ 2026
حاجی عبدالکریم اینڈسنز کارفٹ کالین فوم کمبل فرنيچر کارخانہ اینڈ کراکری سنٹر۔۔۔03138002271 ..☎️.📞...📱..03107533011 اپنے گھر آفس ہوٹل کے بھتر ین کارپٹ اور قالین کی خریداری کیلئے مناسب قیمت پر ہماری خدمات حاصل کیجئے 🛒🛒🛒🛒🛒🛒🛒🛒👑🧷✨✨✨🌟🌟💯💯💯💯🌐🌐🌐🌐🧳🧳🧳🧳🧳🧳🛒🫶

Branch B  5 / 4/ 2026حاجی عبدالکریم اینڈسنز کارفٹ  کالین فوم کمبل فرنيچر کارخانہ  اینڈ کراکری سنٹر۔۔۔03138002271 ..☎️.📞....
04/04/2026

Branch B 5 / 4/ 2026
حاجی عبدالکریم اینڈسنز کارفٹ کالین فوم کمبل فرنيچر کارخانہ اینڈ کراکری سنٹر۔۔۔03138002271 ..☎️.📞...📱..03107533011 اپنے گھر آفس ہوٹل کے بھتر ین کارپٹ اور قالین کی خریداری کیلئے مناسب قیمت پر ہماری خدمات حاصل کیجئے 🛒🛒🛒🛒🛒🛒🛒🛒👑🧷✨✨✨🌟🌟💯💯💯💯🌐🌐🌐🌐🧳🧳🧳🧳🧳🧳🛒🫶

21/03/2026

نیګمرغه کوچنی اختر مو مبارک او بختور سه! ټولو لراوبرافغانانو ته د نیګمرغه ڪوچني اختر مبارښي وایم لمونځونه،روژې،عبادتونه او ټول نیګ اعمال مو خدای (ج) قبول او منظور کړي، په دې هیله چې د اختر شپې او ورځې مو په خوښۍ او خوشحالۍ سره تېرې سي.. خدائی دي په لراوبرافغانان وطن کي سوله او خوشحالی راولي.قدردان صاحب 🎉💫🌟🎊👏💖2026/4/21

23/12/2025

Branch B 23 / 12/ 2025
حاجی عبدالکریم اینڈسنز کارفٹ کالین فوم کمبل فرنيچر کارخانہ اینڈ کراکری سنٹر۔۔۔03138002271 ..☎️.📞...📱..03107533011 اپنے گھر آفس ہوٹل کے بھتر ین کارپٹ اور قالین کی خریداری کیلئے مناسب قیمت پر ہماری خدمات حاصل کیجئے 🛒🛒🛒🛒🛒🛒🛒🛒👑🧷✨✨✨🌟🌟💯💯💯💯🌐🌐🌐🌐🧳🧳🧳🧳🧳🧳🛒🫶

New Design Carpets حاجی عبدالکریم اینڈ سنز شاپنگ سینٹر
17/12/2025

New Design Carpets حاجی عبدالکریم اینڈ سنز شاپنگ سینٹر

Address

Haji Kareem And Sons , Quetta
Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حاجی عبدالکریم اینڈ سنز شاپنگ سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share