14/04/2026
🚨 بریکنگ نیوز: کوئٹہ کسٹمز میں کروڑوں کی چاندی کی چوری کا انکشاف! 🚨
کوئٹہ کسٹمز کے دو افسران عارف علی جمانی اور سمیع اللہ اچکزئی گرفتار۔
📍 کیا ہوا؟ 688 کلو ضبط شدہ چاندی لاہور منتقل کرتے ہوئے 400 کلو گرام چاندی غائب کر دی گئی اور اس کی جگہ سیسہ (Lead) رکھ دیا گیا۔
🔍 کیسے پکڑے گئے؟ سیف سٹی کوئٹہ کی فوٹیج نے پول کھول دی! افسران نے راستے میں چاندی سے بھری گاڑی ہی بدل دی تھی۔
⚖️ کارروائی: دونوں افسران کے خلاف مقدمہ درج، مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔