06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
لہو سے جنہوں نے لکھی داستانِ آزادی،
سلام اُن شہیدوں کو، سلام اُن کی قربانی۔
6 ستمبر ہمیں اُن بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آج ہم اپنے تمام شہداء، غازیوں اور محافظوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ❤️🇵🇰
وطن کی مٹی گواہ ہے، اُن کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔
📍 Shop #7, Circular Road, Rahim Yar Khan
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد!