06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
وطن کی خاک پہ قربان ہیں جان و تن اپنے
یہ ملک ہے تو سلامت ہیں خوابِ روشن اپنے۔
آج کا دن اُن بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
NAVEED Crockery Store & Hotelware
📍 4 Shopping Centre, Rahim Yar Khan
📞 0312-6000175 | 0340-0200077