Hunar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hunar, khanpur katora punjab, Rahimyar Khan.

✨ Hand Embroidery & Stitching Artist.
🪡 Customized dresses with neat stitching & handmade embroidery.
💻 Online orders available | Made with love & creativity.
📩 DM for bookings & design details.

اسلام وعلیکم فائنل لُک کے لیے انتظار کریں۔
28/08/2026

اسلام وعلیکم
فائنل لُک کے لیے انتظار کریں۔

اسلام وعلیکم                                                                                              #کروشیےـکارڈیگ...
19/08/2026

اسلام وعلیکم
#کروشیےـکارڈیگن

رنگ برنگے پھولوں کی خوبصورت کاریگری، منفرد ڈیزائن اور نفیس کروشیے کا کام

یہ ہمارے پاس صرف ریفرنس پکچر ہے۔ ہم اسی ڈیزائن کو سامنے رکھتے ہوئے اسے تیار کریں گے، اور جب اس کی فائنل لک تیار ہو جائے گی تو ہم آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے۔ 🥰🧶

آپ کو کیسا لگا یہ خوبصورت ڈیزائن؟ 💖
آپ بھی آرڈر کر سکتے ہیں
wa.me/923136779763

🌈✨ رنگوں سے سجی خوبصورتی، دھاگوں میں بُنی محبت! 🌸🧵ہر رنگ ایک احساس، ہر ٹانکا ایک کہانی 💕ہاتھ کی کڑھائی سے سجائیں اپنے گھ...
18/08/2026

🌈✨ رنگوں سے سجی خوبصورتی، دھاگوں میں بُنی محبت! 🌸🧵

ہر رنگ ایک احساس، ہر ٹانکا ایک کہانی 💕
ہاتھ کی کڑھائی سے سجائیں اپنے گھر اور اپنے خوابوں کو۔ 🌳🌺

خوبصورتی جو ہاتھوں سے تخلیق ہو، ہمیشہ خاص ہوتی ہے۔ ✨
کوئی بھی تصویر بنوانے کے لیے میسج کریں
wa.me/923136779763

With Rose Gul – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
10/08/2026

With Rose Gul – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

اسلام وعلیکم پیاری سی کسٹمر نے یہ دو شرٹز ہم سے بنوائ تھیں ۔ جب ان کو پارسل ملا وہ بہت خوش ہوئیں۔ ساتھ میں انھوں نے بہت ...
07/08/2026

اسلام وعلیکم
پیاری سی کسٹمر نے یہ دو شرٹز ہم سے بنوائ تھیں ۔
جب ان کو پارسل ملا وہ بہت خوش ہوئیں۔ ساتھ میں انھوں نے بہت پیارا سا ریویو بھی دیا ہے جو آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔
اگر آپ بھی ایسا ڈریس بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابط کریں۔
جزاک اللّہ
wa.me/923136779763

🇵🇰💚 14 اگست، یومِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰اپنے ہاتھوں سے بنائے ہر ٹانکے میں وطن سے محبت شامل ہے۔ 🪡🌿سبز رنگ، سفید پھول اور دل میں...
05/08/2026

🇵🇰💚 14 اگست، یومِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰

اپنے ہاتھوں سے بنائے ہر ٹانکے میں وطن سے محبت شامل ہے۔ 🪡🌿
سبز رنگ، سفید پھول اور دل میں پاکستان کی محبت — یہی ہے جشنِ آزادی کا خوبصورت انداز۔ 🇵🇰✨

پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰
wa.me/923136779763

✨ سادگی میں چھپی خوبصورتی ✨نفیس ہاتھ کی کڑھائی، دلکش رنگوں کا امتزاج اور بہترین فنکاری۔اگر آپ بھی اپنے لباس کو منفرد بنا...
21/07/2026

✨ سادگی میں چھپی خوبصورتی ✨
نفیس ہاتھ کی کڑھائی، دلکش رنگوں کا امتزاج اور بہترین فنکاری۔
اگر آپ بھی اپنے لباس کو منفرد بنانا چاہتی ہیں تو ابھی میسج کریں۔
Wa.me./923136779763

اسلام وعلیکم  آپ کا منتخب کردہ ڈیزائن، ہماری نفیس ہینڈ ایمبرائیڈری۔ہم ریفرنس کے مطابق بہترین کوالٹی کے ساتھ کام کرتے ہیں...
09/07/2026

اسلام وعلیکم
آپ کا منتخب کردہ ڈیزائن، ہماری نفیس ہینڈ ایمبرائیڈری۔

ہم ریفرنس کے مطابق بہترین کوالٹی کے ساتھ کام کرتے ہیں تاکہ آپ کو خوبصورت اور دلکش نتیجہ ملے۔ ہر پیس ہاتھ سے تیار کیا جاتا ہے، اسی لیے ہر تخلیق اپنی الگ پہچان رکھتی ہے۔

آج ہی اپنا ڈیزائن شیئر کریں اور آرڈر بک کروائیں۔
wa.me/923136779763

اسلام وعلیکم 🌸 ہاتھ کی کڑھائی سے تیار کیے گئے خوبصورت کشن کورز 🌸اپنے گھر کی خوبصورتی میں نفاست اور محبت کا رنگ شامل کریں...
06/07/2026

اسلام وعلیکم
🌸 ہاتھ کی کڑھائی سے تیار کیے گئے خوبصورت کشن کورز 🌸
اپنے گھر کی خوبصورتی میں نفاست اور محبت کا رنگ شامل کریں۔ 💖
یہ خوبصورت کشن کورز مکمل طور پر ہاتھ کی کڑھائی سے تیار کیے گئے ہیں، جن کا ہر ٹانکہ محنت، فن اور دل کی لگن کی عکاسی کرتا ہے۔
✨ منفرد اور دلکش ڈیزائن
🧵 اعلیٰ معیار کی ہاتھ کی کڑھائی
🏡 ڈرائنگ روم، بیڈ روم یا تحفے کے لیے بہترین انتخاب
اگر آپ بھی اپنے گھر کی سجاوٹ کو خاص بنانا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں۔
wa.me/923136779763

اسلام وعلیکم  اگر آپ کے گھر میں بہن یا بھائی کی شادی ہے، یا آپ کسی اپنے کو خوبصورت ڈریس گفٹ کرنا چاہتے ہیں، تو گفٹ کی پی...
03/07/2026

اسلام وعلیکم
اگر آپ کے گھر میں بہن یا بھائی کی شادی ہے، یا آپ کسی اپنے کو خوبصورت ڈریس گفٹ کرنا چاہتے ہیں، تو گفٹ کی پیکنگ بھی خاص ہونی چاہیے۔ 💝
اسی لیے ہم لے کر آئے ہیں فینسی ڈریس بیگز، جو آپ کے تحفے کو ایک خوبصورت اور پریمیم لک دیتے ہیں۔
🌸 مختلف رنگوں میں دستیاب
✨ منفرد اور خوبصورت ڈیزائنز
🎁 شادی، مہندی، بارات، ولیمہ، برائیڈل گفٹس اور ہر خاص موقع کے لیے بہترین انتخاب
ایک خوبصورت ڈریس جب اتنے خوبصورت بیگ میں پیک ہو، تو تحفے کی خوبصورتی کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ 🤍
📩 اپنی پسند کا رنگ اور ڈیزائن منتخب کرنے کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں اور اپنا آرڈر کنفرم کروائیں۔
wa.me/923136779763

Address

Khanpur Katora Punjab
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share