Rahim yar khan. city نیوز چینل

Rahim yar khan. city نیوز چینل new

14 اگست 2026 جمعۃ المبارک 🌹۔ارضِ پاک 🇵🇰 کا 79واں یومِ آزادی مبارک۔اللہ تعالیٰ پیارے وطن کو تاقیامت سلامت و آباد رکھے،آمی...
14/08/2026

14 اگست 2026 جمعۃ المبارک 🌹۔

ارضِ پاک 🇵🇰 کا 79واں یومِ آزادی مبارک۔
اللہ تعالیٰ پیارے وطن کو تاقیامت سلامت و آباد رکھے،آمین !❤️

14/08/2026

صادق اباد سمیت جنوبی پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں جنوب کی ہوائیں بحال اگلے ایک ہفتے کے دوران سندھ اور جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے کبھی ہلکی کبھی تیز ہوائیں جاری رہیں گی بارش کا امکان نہیں جزاکﷲ

With Javaid Mahmood Raz – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/08/2026

With Javaid Mahmood Raz – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

رینالہ خورد: گرین بس سروس میں مسافر کا موبائل چوری ہونے پر ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کے دروازے بند رک...
10/08/2026

رینالہ خورد: گرین بس سروس میں مسافر کا موبائل چوری ہونے پر ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کے دروازے بند رکھے اور پوری بس کو تھانہ صدر رینالہ خورد لے گیا۔

پولیس نے تمام مسافروں کی تلاشی لی تو چور مسروقہ موبائل سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پولیس نے موبائل اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

08/08/2026

ڈرائیور بھائیوں سے اہم سوال!

آج کل ہڑتال کا کیا حال ہے؟
آپ کے علاقے میں ہڑتال کتنی کامیاب اور مؤثر چل رہی ہے؟ 💪

کیا ڈرائیور بھائی بھرپور ساتھ دے رہے ہیں یا حالات معمول کے مطابق ہیں؟

🙏کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور ہڑتال کے حوالے سے تازہ صورتحال ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
📍 اپنا علاقہ بھی ضرور بتائیں۔

08/08/2026
08/08/2026

⛽ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کے خلاف

🚛 آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے غیرمعینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان 📣

⚠️ پہیہ جام، اشیائے ضروریہ کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ

🌿 اگست میں گرافٹنگ (Grafting) کے لیے بہترین پودےیہ پودے اگست میں کامیابی سے گرافٹ کیے جا سکتے ہیں۔🌱 پودا-     گرافٹنگ کی...
08/08/2026

🌿 اگست میں گرافٹنگ (Grafting) کے لیے بہترین پودے

یہ پودے اگست میں کامیابی سے گرافٹ کیے جا سکتے ہیں۔

🌱 پودا- گرافٹنگ کی قسم
🥭 آم- وینیر گرافٹنگ، سائیڈ وینیر
🍋 لیموں- بڈنگ، ٹی بڈنگ
🍊 کینو- ٹی بڈنگ
🍊 مالٹا- بڈنگ
🍊 موسمی- بڈنگ
🍈 چکوترا- بڈنگ
🌹 گلاب- بڈنگ
🌺 گڑھل (Hibiscus)- گرافٹنگ
🌺 بوگن ویلیا- گرافٹنگ
🌺 کیمیلیا- گرافٹنگ
🌺 ایڈینیم (Desert Rose)- گرافٹنگ

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923014044883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim yar khan. city نیوز چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category