Movi seen

Movi seen video Achi lagay to ik like Kar Dana thanks �

20/04/2025

Eatting cake in 1 minutes

14/04/2025

Flip the botal and eatting chicken kharahi

05/04/2025

Eatting TUC Biscuits 1 minutes

01/04/2025

Flip the botal

27/03/2025

The Glass Tower Challenge 🤯😂

26/06/2023

ظلم کی انتہا۔ حدود تھانہ صدر صادق آباد چک نمبر 151 پی میں افسوسناک واقعہ
بااثر ملزمان غریب محنت کش کو برہنہ اور مرغا بنا کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ غریب محنت کش معافیاں بھی مانگتا رہا لیکن ملزمان جاتے ہوئے نقدی رقم مبلغ ڈیڑھ لاکھ روپے, موبائل فون بھی لے گئے۔۔۔

ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

26/06/2023

انتہائی افسوناک خبر رحیم یارخان میں سلطان پور کے قریب تیز رفتار کار رکشہ سے جا ٹکرائی،حادثے میں حاملہ خاتون اور بچہ موقع پر جانبحق 3 افراد شدید زخمی شیخ زید ہسپتال اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کے سی سی ٹی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی فوٹیج میں تیز رفتار کار کو رکشہ سے ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔

25/06/2023

ٹیٹانک دیکھنے والے 5 افراد کی ویڈیوں آگیا کس طریقے سے اس کا موت ھوا توبہ توبہ

16/06/2023
12/06/2023

ظلم کی انتہا حقیقی تایا یتیم بھتیجی اور بھتیجے کی جان کا دشمن بن گیا ان سے ان کا وراثتی گھر اور زمین چھین لی متاثرہ بچی آمنہ بی بی بھائی علی رضا کے ہمراہ میڈیا کو تفصیل بتا رہی ہے تھانہ صدر خانپور پولیس بھی متاثرہ کی داد رسی نہ کروا سکی بچو کی بات سننے کو تیار نہیں۔

19/02/2023

رحیم یار خان ‏‏مو مبارک روڈ پر دن دیہاڑے ایک افراد کا قتل اور دوسرا شدید زخمی ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اس کو شیئر کریں تاکہ غریبوں کو انصاف مل سکے

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Movi seen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Movi seen:

Share