Rahim Yar Khan whole sale Karyana

Rahim Yar Khan whole sale Karyana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahim Yar Khan whole sale Karyana, RYK, Rahimyar Khan.

معیاری اشیاء، مناسب قیمت اور بہترین سروس کے ساتھ آپ کے روزمرہ کی تمام ضروریات ایک ہی جگہ پر دستیاب ہیں۔ ہم اعلیٰ معیار کی اشیاء فراہم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، جن میں آٹا، چاول، دالیں، گھی، کوکنگ آئل، چائے، چینی، صابن، شیمپو اور دیگر گھریلو سامان شامل ہیں۔

22/09/2026

Shoop Noodle by shan Rs 30

Available

آغوش پروگرام 2026 | حاملہ خواتین کو 38,000 روپے تک امداد | مکمل طریقہ کار پنجاب حکومت کے آغوش پروگرام کے تحت حاملہ خواتی...
21/09/2026

آغوش پروگرام 2026 | حاملہ خواتین کو 38,000 روپے تک امداد | مکمل طریقہ کار

پنجاب حکومت کے آغوش پروگرام کے تحت حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں اور 2 سال تک عمر کے بچوں کی ماؤں کے لیے 38,000 روپے تک مشروط مالی امداد رکھی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں جانیں:
✅ آغوش پروگرام کیا ہے؟
✅ کون سی خواتین اہل ہیں؟
✅ 38,000 روپے کس کس مرحلے پر ملتے ہیں؟
✅ رجسٹریشن کہاں اور کیسے ہوگی؟
✅ کون سے 13 اضلاع شامل ہیں؟
✅ رجسٹریشن کی کوئی فیس ہے یا نہیں؟
✅ آغوش پروگرام کی ہیلپ لائن 1221

📍 رحیم یار خان سمیت پنجاب کے 13 اضلاع اس پروگرام میں شامل ہیں۔

⚠️ رجسٹریشن کے لیے کسی کو فیس نہ دیں۔ سرکاری معلومات کے مطابق آغوش پروگرام میں رجسٹریشن مفت ہے۔



https://vm.tiktok.com/ZN86oqLgC/

20/09/2026

شہباز آئل
2680

20/09/2026

شہباز گھی
6400

20/09/2026

چینی تھیلا
6520

ٹوٹا چاول 140 روپے میں دستیاب ہے
31/08/2026

ٹوٹا چاول 140 روپے میں دستیاب ہے

31/08/2026

Adhwar/pony main maal aagya hai ، best offer k Sath

28/08/2026

دال چنا بہترین پکائی میں دستیاب ہے، دکاندار حضرات رابطہ کریں

27/08/2026
27/08/2026

دال ماش سستی ریٹ میں مل جائے گی

360
380

Address

RYK
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan whole sale Karyana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share