23/10/2020
ٹیکنالوجی اور دنیا ساتھ ساتھ،
مستقبل صرف اور صرف ٹیکنالوجی کا ھے،
کمپیوٹر کا استعمال اور صیح طرح استعمال سیکھنا ھر شخص کے لیے ضروری ھو چکا ھے،
ھر شخص کو زندگی میں ایک دفعہ کمپیو ٹر کا آفس شارٹ کورس ضرور کرنا چاھیے تاکہ وہ کمپیوٹر کا وہ بیسک استعمال سیکھ سکے جو زندگی کی ھر فیلڈ میں استعمال ھو سکے،
اب آپ کمپیوٹر ایکسپرٹ بن سکتے ھیں انتہائی کم فیس اور انتہائی کم ٹائم میں
45 دن اور صرف 2500 روپے فیس پورے کورس کی
مکمل پریکٹیکل کورس ڈیلی اساینمنٹس کے ساتھ۔
مایئکروسافٹ ورڈ،ایکسل،پاور پوائنٹ،ان پیج،ونڈوز،انسٹالیشن،انٹرنیٹ،پرنٹ،سکین اور بہت کچھ اور وہ بھی صرف 2500 روپے میں
26 اکتوبر اور یکم نومبر 2020 سے نئے گروپس کا آغاز۔
شہر کا سب سے پرانا اور اعتماد والا ادارہ
ٹاون کمپیوٹر سائنس انسٹیوٹ،گورنمنٹ گرلز کالج روڈ،چک نمبر 111 غربی رحیم یار خان۔0300-967203