08/03/2026
فیز 8 میں 5 مرلہ رہائشی پلاٹ درکار ہے، مناسب/کم ریٹ میں مگر اچھی پوزیشن والا اور فوری تعمیر کے قابل ہو۔
سیکٹر K، N اور روز گارڈن کے علاوہ فیز 8 میں کہیں بھی ہو سکتا ہے، مثلاً عمر بلاک، نیو کٹنگ وغیرہ۔
ضرورت فوری ہے، عید سے پہلے ٹرانسفر کروانا ہے۔
رابطہ: 03339130000