پوٹھوہار ہائی فلائیر پجنز

Directions

پوٹھوہار ہائی فلائیر پجنز اچھے پرندوں کی پہچان
پرندوں کی بیماریاں اور علاج
اچھے ? ہائی فلائیر پرندوں کی اقسام پہچان بیماریاں اور انکا علاج
(1)

پیارے پاکستانیو سدا سلامت رہے یہ ملکاس وقت وطن عزیز کو چار محاذوں پر لگا دیا گیا ہے افغان پاکستان جنگ۔ جس پر انڈیا اور۔ ...
03/03/2026

پیارے پاکستانیو سدا سلامت رہے یہ ملک
اس وقت وطن عزیز کو چار محاذوں پر لگا دیا گیا ہے افغان پاکستان جنگ۔ جس پر انڈیا اور۔ اسرائیل پوری پلاننگ سے افغانیوں کی فنڈنگ کر کے بارڈر اور ملک کے اندر دہشت گردوں کو متحرک کر رہے ہیں دوسرے نمبر پر فرقہ واریت کو سامنے لایا جا رہا ہے جس میں ہمارے ہی بہت سارے بدبخت بھائی بہنیں ایک دوسرے پر لعن طعن کرتے نظر آتے ہیں حلیہ تناظر میں شعیہ مرتے ہیں تو سنی خوش ہو رہے ہیں اور سنی مرتے ہیں تو شعیہ خوشیاں مناتے ہیں ہم کس سمت میں جا رہے ہیں اس وقت اس قوم کو سخت اور مظبوط ترین اتحاد کی ضرورت ہے دشمن تو ہمیں آپس میں لڑا کر کمزور کر رہا ہے آؤ آج سے ہر اس پوسٹ کو پیج کو رپوٹ کریں جو مذھبی منافرت کے تناظر میں ہو دوسرے نمبر پر پاکستان آرمی سے نفرت بھری پوسٹوں کی بھر مار ہے پوری قوم کو اطمینان رکھنا چاہئے کہ پاکستان آرمی نہ ملکی سالمیت کا اور نہ اپنی عوام کا سودا کرے گی جو سامنے ہوتا نظر آ رہا ہے وہ ہے نہیں بہت جلد پوری قوم دیکھے گی کہ کیا مقاصد تھے پاکستان آرمی کے دشمن بھی بخوبی سمجھ چکا ہے اور اپنی پوری توانائی خرچ کر رہا عوام اور فوج کو آمنے سامنے لانے کی فرقہ واریت پھیلانے کی بلوچستان اور کے پی کے بارڈر اور ایریاء میں آرمی کو سلجھانے کی اور اور مشرقی بارڈر پر حملے کی پوری تیاری لیکن ہماری آنکھیں اور کان کھلے ہیں اور دشمن کی ہر ایک چال کا بغور مشاہدہ بھی کر رہے ہیں اور اسکی بچھائی بساط اسی پر الٹ رہے ہیں
سوچو ڈالر آرمی کہاں سے جنگی طیارے لائی
کہاں سے میزائل ٹکنالوجی لائی اور کہاں سے راڈار ائیر ڈیفینس سسٹم سیٹلائیٹ سسٹم ہیکنگ سسٹم کدھر سے آیا کیسے آیا منت میں تو کچھ نہیں ملتا سب کچھ ہمارا ہے سارا کا سارا عوام کا پیسہ ہے اور عوام کی پراپرٹی عوام کا دفاع ہو رہا ہے اب ہماری زمہ داری ہے کہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں اور فوج پر بھونکنے والوں کے منہ بند کریں دوسرے نمبر پر سنی شعیہ جنگ کو بند کریں اور امن اور بھائی چارے کا درس دیں دشمن کا وار دشمن پر واپس پلٹیں
والسلام
پاکستان ہمیشہ ژندہ باد

حیرت ہوتی ہے شوقینوں پر بازیاں لاکھوں کی اور فرمائش  پپلاں اور لالی لیول کے پرندوں کی وہ بھی تین سو روپے ہو اور گارنٹی و...
10/01/2026

حیرت ہوتی ہے شوقینوں پر بازیاں لاکھوں کی اور فرمائش پپلاں اور لالی لیول کے پرندوں کی وہ بھی تین سو روپے ہو اور گارنٹی والا بھی

02/01/2026

آج کی ایک اور کامیاب ڈیلوری برائے مردان

پانچ اورجنل بٹیرے ایک 35 والی 2 سیبے والے 1 فیروزپوری 1 ٹیڈی زیری گولڈن جونسرے ڈک بازی اور کپوں کے لئے بہترین ٹوٹل 23 ہا...
07/12/2025

پانچ اورجنل بٹیرے ایک 35 والی 2 سیبے والے 1 فیروزپوری 1 ٹیڈی زیری گولڈن جونسرے ڈک بازی اور کپوں کے لئے بہترین ٹوٹل 23 ہائی فلائر پرندے لوکیشن راولپنڈی کے پی کی کشمیر اور پنجاب کارگو سہولت موجود ہے ریٹ 700 پر فائینل ہے

27/11/2025

25 گارنٹیڈ ہائی فلائر پجنز 700 پر پیس لوکیشن راولپنڈی وڈیو آن ڈیمانڈ
03368439747

27/11/2025

25 Granted highflyer pigeons for sale 700 per location Rawalpindi complete video on demand
03368439747

السلام علیکم ایک دوست ہیں ملتان کے سیالکوٹ مزدوری کر رہے ہیں 2 ماہ قبل ٹیڈی جوڑے کا سودا ہوا آدھی رقم بھیج دی پھر سیلاب ...
19/10/2025

السلام علیکم ایک دوست ہیں ملتان کے سیالکوٹ مزدوری کر رہے ہیں 2 ماہ قبل ٹیڈی جوڑے کا سودا ہوا آدھی رقم بھیج دی پھر سیلاب کی وجہ سے رابطہ منقطع ہو گیا میرا موبائل ریسیث ہونے کی وجہ سے انکا نمبر مس ہو گیا ہے اگر وہ پوسٹ پڑھیں تو مجھ سے رابطہ کریں اگر پرندے نہیں لینے تو اپنی رقم مجھ سے واپس لے لیں امانت پڑی ہے میرے پاس

21/06/2025

90+ گارنٹیڈ ہائی فلائر نر مادیاں اور بچے مکمل سیٹ اپ بوجہ ایوی ایشن ایریاء فارسیل ہے 13 سال کی انتھک محنت تجربہ اور نچوڑ راولپنڈی اسلام آباد گوجر خان چکوال سوات مردان بنوں نوشہرہ کوہاٹ قمر مشانی راولاکوٹ سرگودھا چناب نگر بکھر سیالکوٹ گوجرنوالہ لاہور ایبٹ آباد اور ہریپور کی چھتوں سے علاقائی کپوں اور بازیوں میں انکے بہن بھائی اور بچے پوزیشن ہولڈرز ہیں لوکیشن راولپنڈی مکمل وڈیو کے لئے صرف سنجیدہ اور مستحکم شوقین رابطہ کریں چسکا پارٹی اور ابو چاچا ماموں بھائی سے پوچھنے والوں سے پیشگی معزرت
03368439747
03445171307

31/05/2025

الحمد للّہ 20 ہائی فائر پرندوں کی ڈیلوری عدنان خان کوہاٹ کو روانہ اعتماد کا نام

Address

Gulsha Shafi Colony
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پوٹھوہار ہائی فلائیر پجنز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share