Al-Haram Mobiles

Al-Haram Mobiles Deals In All Kind Of New Mobile & Used Mobiles & Accessories Whole Sale Dealers

04/08/2026

Pixel 7 official PTA
Pixel 7pro
Pixel 8pro
Pixel 9
Pixel 9pro
Pixel 10
Pixel 10pro
All model Available best price with gift 🎁🎁🎁🎁 😍😍😍😍😍

Contact me on WhatsApp
0308-5507534

03/08/2026

A08 new mobile Samsung glaxy leeks and romarz

بیٹری اور موبائل فونموبائل فون دور جدید میں ہر انسان کی ضرورت بن گیا ہے ۔ خاص کر سفر میں تو لوگ اس کے بغیر نکلنے کا تصور...
03/08/2026

بیٹری اور موبائل فون

موبائل فون دور جدید میں ہر انسان کی ضرورت بن گیا ہے ۔ خاص کر سفر میں تو لوگ اس کے بغیر نکلنے کا تصور بھی نہیں کرتے ۔ تاہم موبائل فون کی یہ خامی ہے کہ لینڈ لائن فون کے برعکس یہ بیٹری سے چلتا ہے جو کچھ دیر استعمال کے بعد ختم ہوجاتی ہے ۔ چنانچہ اسے چارج کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے ۔ تاہم اکثر اوقات طویل سفر میں بیٹری کو چارج کرنے کی سہولت نہیں ملتی۔ چنانچہ سفر میں لوگ بہت محتاط ہوکر صرف ضرورت کی جگہ پر موبائل فون کو استعمال کرتے ہیں ۔

دنیا کے سفر میں انسانوں کو دی گئی زندگی ایسی ہی ایک بیٹری کے سہارے رواں دواں ہے ۔ مگر اس سفر میں بیٹری کو چارج کرنے کی کوئی سہولت نہیں ۔ زندگی کی اس بیٹری کو بس ایک دفعہ ہی استعمال ہونا ہے ۔ جس کے بعد بیٹری ختم، زندگی ختم۔ بدقسمتی سے موبائل کی بیٹری کو دیکھ بھال کر استعمال کرنے والے انسان اکثر اس حقیقت سے غافل رہتے ہیں ۔ ان کی زندگی کی بیٹری ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ڈسچارج ہورہی ہے ، مگر کسی کو فکر نہیں ۔

ہمارے ہاں لوگوں کی اوسط عمر ساٹھ ستر سال سے زیادہ نہیں ہوتی۔ اس اعتبار سے ہم میں سے کسی کی بیٹری پچاس فیصد، کسی کی ساٹھ فیصد کسی کی نوے فیصد ختم ہو چکی ہے ، مگر ہم محتاط نہیں ہوتے ۔ ہم وقت کو ضائع کرتے رہتے ہیں ۔ فضول باتوں ، لایعنی مشغلوں ، بے فائدہ بحثوں اور بے وقت آرام میں زندگی کی بچی کھچی بیٹری بھی ضائع کرتے جا رہے ہیں ۔ جو یہ نہیں کرتے وہ اپنا وقت دنیا کمانے، جائدادیں بڑھانے، مال و اسباب جمع کرنے ، شان و شوکت میں اضافے میں ضائع کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ایسے لوگوں کی مثال اس شخص کی ہے جو دس فیصد بچی ہوئی بیٹری میں اپنے موبائل پر وڈیو گیم کھیلنا شروع کردے ۔

ہم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ اپنی بچی ہوئی تھوڑی سی بیٹری پر گیم کھیل رہا ہے یا پھر اسے کسی بامقصد کام میں لگا رہا ہے ۔
بندہ نا چیز مفتی معاویہ عثمان

Alharam mobiles
Shop G09 Noor Mobile Mall 6th Road Rawalpindi

WhatsApp number
03085507534

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جس بھائ کے پاس پیس کم ہیں ایک ساتھ ادا نہیں کر سکتا وہ آسان ترین 10 ماہ کی قسطوں پر ہم ...
03/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جس بھائ کے پاس پیس کم ہیں ایک ساتھ ادا نہیں کر سکتا وہ آسان ترین 10 ماہ کی قسطوں پر ہم سے موبائل لے سکتا ہے

نا ہی کوئ گارنٹر چاہیے اور نا ہی کوی چیک
صرف اور صرف آئ ڈی کارڈ لائیں اور 20منٹ میں موبائل لے جائیں

゚viralシ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں الحرم موبائل آپ  کے لیے وقتا فوقتامختلف سہولیات فراھم کرنے میں مصر...
30/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ جانتے ہیں الحرم موبائل آپ کے لیے وقتا فوقتامختلف سہولیات فراھم کرنے میں مصروف عمل ہے
ویسے ہم نے پچھلے کچھ ماہ سے أپ کے لیے قسطوں کی سہولت بھی فراہم کر دی ہے 

تو جلدی کیجئے اس آفر سے مستفید ہونے کا موقع ہاتھ سے جانے نا دیجئے

30/07/2026

All mobile phones Available on installment
نا ہی کوئ گارنٹر چاہیے اور نا ہی کوئ چیک

صرف اوریجنل آئ ڈی کارڈ پر موبائ حاصل کریں
゚viralシ Muaviya Usman سمعیہ افضل Zamzam Pullman Madina Abdul Rauf Habib Ullah Mirza Shahzad Hakeem Abbasi Arslan Ali Mulana Hafeez Ullah Muavia Malak Yousuf Talha King Al Ghani Electronics Asad Jaan Abdullah Traders Malik Nawaz Daha Umar Umar نوید احمد رانجھا Zia Ur Rehman Swati Malik Safdar Muhammad Ayaz

27/07/2026

Rip box pack mobile phone in 2026 Muaviya Usman سمعیہ افضل Abdul Rauf Habib Ullah Mirza Shahzad Arslan Ali Zamzam Pullman Madina Mulana Hafeez Ullah Muavia Malak Yousuf Talha King Asad Jaan Hakeem Abbasi Al Ghani Electronics نوید احمد رانجھا Usman Aziz Zia Ur Rehman Swati Umar Umar Malik Safdar Malik Nawaz Daha Abdullah Traders Mite Maker Muhammad Ayaz

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحرم موبائل کا مشن ہے اپنے کسٹمرز کے چہرے پر خوشیاں بکھیرنا گفٹ کیساتھ اور مناسب قیمت ...
26/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الحرم موبائل کا مشن ہے اپنے کسٹمرز کے چہرے پر خوشیاں بکھیرنا

گفٹ کیساتھ اور مناسب قیمت کیساتھ
الحمدللہ ہمارا یہ مشن جاری ہے آپ سب کی دعا اور محبت کے ساتھ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

25/07/2026

Top 5 best budget mobile ゚viralシ

Address

Shop # G09 Ground Floor Noor Mobile Mall 6th Road Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Haram Mobiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share