𝙎𝘼𝙁𝙀𝙀𝙍 𝙍𝘼𝙅𝙋𝙊𝙊𝙏 MEDIA

Call Directions Website

𝙎𝘼𝙁𝙀𝙀𝙍 𝙍𝘼𝙅𝙋𝙊𝙊𝙏 MEDIA لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

01/09/2026

راولپنڈی نالہ لئی یکم ستمبر 2026
گنجمنڈی

01/09/2026

راولپنڈی

01/09/2026

راولپنڈی نالہ لئی یکم ستمبر 2026

01/09/2026

راولپنڈی ڈوب رہا ہے

01/09/2026

چکن تکہ کی زیادہ بوٹیاں کھانے پر جھگڑا،
دوست نے چاقو کے وار کرکے دوست کو قتل کردیا
تفصیل کمنٹ میں

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے سکولوں میں انٹرنیٹ بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔شنید ہے کہ کل سوموار کو بچے جب سکول جائیں گے تو انٹ...
31/08/2026

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے سکولوں میں انٹرنیٹ بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔شنید ہے کہ کل سوموار کو بچے جب سکول جائیں گے تو انٹرنیٹ بحال ہو چکا ہوگا۔
لیکن ہمارے سکولز کی عمارتیں ایسی ہی رہے گی

30/08/2026

* معاشرے میں بڑھتے ہوئے ظلم کی بنیادی وجہ انصاف کا مہنگا ہونا ہے

راولپنڈی* 31 اگست 2026

ایک عام انسان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ:

"جس معاشرے میں انصاف لینے کے لیے بھی کروڑوں روپے لگیں، اور اگر کسی کے پاس پیسہ نہ ہو تو انصاف دینے والے کو ہی خرید لیا جاتا ہو، تو پھر اس معاشرے میں ظلم بڑھے گا نہ کہ کم ہوگا۔"

بیان میں مزید کہا گیا کہ عام آدمی آج عدالتوں کے لمبے چکر، مہنگے وکلاء اور طویل قانونی کارروائی کی وجہ سے اپنا حق مانگنے سے بھی ڈرتا ہے۔ جب قانون صرف صاحبِ حیثیت لوگوں کی پہنچ میں ہو تو کمزور طبقہ اپنا دفاع کیسے کرے گا؟

ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم واقعی ایک پرامن اور ترقی یافتہ معاشرہ چاہتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلے انصاف کے نظام کو سستا، شفاف اور فوری بنانا ہوگا۔ جب تک انصاف ہر شہری کا بنیادی حق نہیں بنتا، ظلم کا خاتمہ ممکن نہیں۔

*جاری کردہ:*
*سفیر راجپوت*

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال آزاد کشمیر کی حکومت سازی بارے اہم پیشرفت
30/08/2026

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات
اہم امور پر تبادلہ خیال
آزاد کشمیر کی حکومت سازی بارے اہم پیشرفت

Address

Fatehpur Thakyala Nakyal
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝘼𝙁𝙀𝙀𝙍 𝙍𝘼𝙅𝙋𝙊𝙊𝙏 MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share