25/08/2026
حدیثِ مبارکہ (اردو ترجمہ):
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی مؤمن نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ میں اسے اس کے والد، اس کے بچے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ (بخاری و مسلم)"
"ماہِ ربیع الاول مبارک ہو!"
"آج کی مبارک رات کی فضیلت اور درود پاک کی تلقین"
"آج کی رات جتنا زیادہ درود پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) پڑھا جائے وہ بہتر ہے!"
ٰ_مرحبا
ا