29/07/2025
چہرے کی جھریاں دور
مربہ سیب ۔ مربہ گاجر۔ مربہ ہڑ۔ مربہ آملہ۔
یہ چار مربے لے کر آدمی اگر ہر ایک میں سے ایک ایک دانہ نہار منہ کھاۓ تو چالیس دن میں انسان کے چہرے سےلالی ٹپکنے لگتی ہے ۔رخسار مانند گل انار کے ہو جاتے ہیں۔ خون وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے چہرے کی جھریاں دور ہوتی ہیں بھوک زیادہ لگتی ہے خوراک جسم کا۔حصہ بنتی ہے عورت اور مرد کو یکساں مفید ہے انسانی جسم سڈول اور خوبصورت بن جاتا ہے ان کا مسلسل استعمال رنگ و روپ پر خوش گوار اثرات مرتب کرتا ہے ۔ البتہ شوگر کے مریض اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں