29/12/2023
7 مرلہ خوبصورت سنگل سٹوری مکان برائے فروخت۔
20 فٹ گلی۔
کار پورچ، 2 عدد کمرے ود اٹیچ باتھ، ڈرائینگ روم ود اٹیچ باتھ ، ٹی وی لاؤنج، کچن ود اٹیچ گیلری، لانڈری ۔
مکمل گھر فرنیشڈ ہے ، ماربل ،ٹائل، لکڑی کا کام، سیلنگ خوبصورتی کے ساتھ ہوا ہے۔
بجلی اور پانی کی سہولت موجود ہے۔
پر کشش لوکیشن
پرانا چاکرا عثمان غنی کالونی راولپنڈی۔
برائے رابطہ:
03453480221
03153480221