Al_MEDINA Block Worker's

Al_MEDINA Block Worker's BLOCK FACTORY

02/07/2024

المدینہ بلاک ورکس پنڈی روڈ مہرہ سنگال

بہت افسوس کے کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے (کلرسیداں) بائی پاس ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افتخار پکوان سنیڑ کے اونر م...
10/06/2023

بہت افسوس کے کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے (کلرسیداں) بائی پاس ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افتخار پکوان سنیڑ کے اونر محمد افتخار اور محمد شوکت کے بھائی فضل الرحمن کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے سروہا چوہدریاں (کلرسیداں) میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

24/01/2023

کاظم آباد (بمعہ موڑ) کے  رہنے والے انتہائی باخلاق،باکردار شخصیت حاجی محمد حنیف انتقال کرگئے ہیں، نماز جنازہ دن 2 بجے کاظ...
21/01/2023

کاظم آباد (بمعہ موڑ) کے رہنے والے انتہائی باخلاق،باکردار شخصیت حاجی محمد حنیف انتقال کرگئے ہیں، نماز جنازہ دن 2 بجے کاظم آباد میں ادا کی جائے گی-انا للہ وانا الیہ راجعون،اللہ درجات بلند فرمائے آمین 😢

عمرہ کریں پاک البرکات کے ساتھ بہترین رہائش اور سستے ترین پیکج گروپ کے ساتھ رابطہ نمبر : اسرارکیانی  03003103289
18/01/2023

عمرہ کریں پاک البرکات کے ساتھ بہترین رہائش اور سستے ترین پیکج گروپ کے ساتھ
رابطہ نمبر : اسرارکیانی 03003103289

کلرسیداں کے نواحی گاؤں پیکاں سے اے دن بکریاں چوری ہونا معمول بن گیا ہے اور پولیس بے بس تماشاہی بنی ہوہی ہے گزشتہ دنوں چو...
25/12/2022

کلرسیداں کے نواحی گاؤں پیکاں سے اے دن بکریاں چوری ہونا معمول بن گیا ہے اور پولیس بے بس تماشاہی بنی ہوہی ہے گزشتہ دنوں چوری کی گی بکریوں کا ابھی تک پولیس سراغ نہ لگاسکی ۔ تھانہ کلرسیداں سے المدینہ بلاک ورکس اور گاؤں پیکاں کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے اس پر افسران SHO, اکشن لے اور مجرموں کو کہفے کردار تک پہنچاہے۔ شکریہ

08/10/2022

تمام امت مسلمہ کو المدینہ بلاک ورکس کی طرف سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ❣️سرکار کی آمد مرحبا
#المدینہ #بلاک #ورکس #کلرسیداں #رولپنڈی

01/10/2022

کلرسیداں کے گاؤں پیکاں کنڈ کے رہنے والے محمد خنیف پنڑررضاالہی سے فوت ہوگے ہیں
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

Address

MEHRA SANGAL PINDI Road
Rawalpindi
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_MEDINA Block Worker's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al_MEDINA Block Worker's:

Shortcuts

Share